رضوی کالج میں فائنانشیل ریگولیشن پر سیمینار

Rizvi c sminar

ملیکا ارجن،نلیش شاہ،جسٹس سری کرشنا،ڈاکٹر شارق نثار کی شرکت متوقع
ممبئی:(معیشت نیوز)رضوی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے آئندہ تین ستمبر ۲۰۱۶؁ کو ’’ہندوستان میں مالیاتی شعبے کے ضابطےتک دوبارہ رسائی‘‘پر ایک سیمینار منعقد ہورہا ہے جس میں جسٹس سری کرشنا کے ساتھ بھارتیہ ریزروبینک سے وابستہ ڈاکٹر جی ملیکا ارجن ،کوٹک مہیندرا سے وابستہ نلیش شاہ،آئی آر ڈی اے کے سابق ممبر حارث انصاری اور ڈاکٹرشارق نثار کی شرکت متوقع ہے۔
نیو ایجوکیشن کامپلیکس کے چھٹے مالے پر بنے کانفرنس ہال میں جہاں میزبانی کے فرائض انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر کلیم خان ادا کریں گے وہیں طلبہ و طالبات سے شرکت کی درخواست بھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *