Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

بھٹکل انجنئیرنگ کالج میں روزگار میلہ 3 نومبر کو

by | Oct 12, 2016

بھٹکل:12 اکتوبر (ایجنسی): بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مشتاق احمد بھاوی کٹی نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ “بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج میں 03 نومبر کو بڑے پیمانے پر روزگار میلہ کا اہتمام کیاجائے گا جو کہ صبح 9بجے سے شام 4بجے تک  چلے گا۔ اس میلہ میں کم و بیش 25 کمپنیاں شریک ہورہی ہیں اور اس  میں 200سے زائد روزگار کےمواقع میسر ہیں” ۔ انہوں نے مزید  بتایا کہ  اس اہم پروگرام میں انفوسس، جندال اسٹیل اینڈ پاور، ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک، یوریکا پوربس سمیت کئی نامورکمپنیوں کے نمائندے شرکت کریں گے ۔

اس پروگرام میں  بی ای، ڈپلوما سندیافتہ طلبا کے علاوہ ایم اے، ایم کام ، ایم ایس سی ، بی اے ، بی ایس سی ، بی بی اے ، بی کام اور پی یو سی طلبا کے لئے بھی مواقع ۔

خواہش مند طلبا اپنی تعلیم کی سندکے 10نقل، تیار شدہ بائیوڈاٹا، 10پاسپورٹ سائز فوٹو،2016میں کامیاب ہونے والے طلبا اپنے مارکس کارڈ کی نقل کے ساتھ کورس مکمل ہونے کی سند بھی لانا لازمی ہے۔

پرنسپال نے روزگار میلہ میں شرکت کرنے والے طلبا سے اپیل کی ہے کہ وہ 200روپئے فیس ادا کرکے میلہ کی تمام کمپنیوں کے لئے انٹرویو دے سکتے ہیں۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...