واشنگٹن،22 اکتوبر: کیوبانے،امریکہ کے ذریعہ کیوبا پر لگائی گئی اقتصادی اور تجارتی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
کیوبا کے نائب وزیرخارجہ ایبی لارڈو مورینو نے جمعہ کو ہوانا میں نامہ نگاروں سے کہا کہ امریکی پارلیمنٹ کو عوام کی رائے پر توجہ دینی چاہیے جو کیوبا پر لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کو ختم کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما نے تجارت پر پابندی میں تھوڑی ڈھیل دینے کے لئے قوانین میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ بے حد محدود ہیں۔

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات
ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...