چنئی، 8 نومبر (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آئی سی آئی سی آئی بینک نے سوموار کو کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بینک کا خالص منافع 3,102.27 کروڑ روپے رہا ہے جب کہ گزشتہ سال کی یکساں سہ ماہی میں یہ 3,030.11 کروڑ روپے رہا تھا۔ بینک کے بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) میں جاری بیان کے مطابق اس مدت کار میں بینک کی کل آمدنی 22,759.08 کروڑ روپے رہی جب کہ 30 ستمبر 2016 کو ختم سہ ماہی میں یہ 16,106.22 کروڑ روپے رہی تھی۔

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات
ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...