بنیادی صفحہ / بازار / ٹاٹا ایس نے 20 لاکھ سیلس کے اعداد و شمار کو عبورکرقائم کیا ریکارڈ

ٹاٹا ایس نے 20 لاکھ سیلس کے اعداد و شمار کو عبورکرقائم کیا ریکارڈ

پٹنہ ،21؍دسمبر : بھارت کے نمبر 1 منی ٹرک ٹاٹا ایس نے 20 ملین گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار کو عبورکر ایک اہم ریکارڈقائم کیا ہے۔ گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہر 3 منٹ میں ٹاٹا ایس ایک نئے کاروبار کو جنم دیتا ہے، روزگار پیدا کرتا ہے اور صنعت کے مواقع کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے ۔اسٹریٹجک طور پر آخری سرے تک نقل و حمل سے متعلق تمام کاموں کو مکمل کرنے کے لئے تیار ٹاٹا ایس بھارت میں بے شمار چھوٹے سطح کے ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کے درمیان اعتماد اور پیشہ ورانہ کامیابی کا مترادف بن گیاہے۔

تعارف: نمائندہ خصوصی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*