XL100 Heavy duty
پٹنہ14جنوری:ٹی وی ایس موٹر کمپنی، دو پہیا اور تین پہیاساز نے بہار میں ٹی وی ایس XL100 پیش کیا ہے۔ ٹی وی ایس XL100 Heavy duty گاڑی ہے جس میں بہتر پِک اپ ہے اور یہ ان لوگوں کے لئے بہتر ہے جو اعلی کارکردگی،ملٹی ٹیرین اور کاروباری برادری کے لیے مناسب دو پہیا پسند کرتے ہیں۔ اس کثیرالمقاصد گاڑی میں ڈورا گرپ ٹائرلگے ہیںجس کے برانڈ پیٹرن کی وجہ سے، مختلف قسم کے مختلف قسم کے ٹیرین پر پکڑ بہترین بناتی ہے اور یہ پنکچرریجسٹنٹ بنتے ہیں۔ٹی وی ایسXL100 فیملی کے پاس 1.25 کروڑ سے زائد صارفین ہیں اور ٹی وی ایس XL100 نے حال میں صرف 18 مہینے کی قلیل مدت میں ہی 10 لاکھ سے زائد یونٹس کی فروخت کے اعداد و شمار کوعبور کیا ہے۔

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات
ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...