Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

دی گرو آف فٹنس اینڈ سیلف ڈیفنس کی جانب سے ممبرا میں پروگرام

by | Apr 19, 2019

دی گرو آف فٹنس اینڈ سیلف ڈیفینس کے چیئرمین محمد زبیر چودھری کو دیکھا جاسکتا ہے

دی گرو آف فٹنس اینڈ سیلف ڈیفینس کے چیئرمین محمد زبیر چودھری کو دیکھا جاسکتا ہے

ممبرا(پریس ریلیز) دی گرو آف فٹنس اینڈ سیلف ڈیفنس نےاپنا ضلعی سطح پر ٹائکوانڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ممبراکے ڈائمنڈ ھال میں کیا ۔جس میں تقریبا 250 بچوں نے شرکت کی،اکیڈمی آف کمبائن مارشل آرٹ کے اشتراک سے منعقدہ اس پروگرام میںتقریباً12 اسکولوں نے اپنے بچوں کو بھیجا جس میں الھدایہ پبلک اسکول۔ ایم ایس کریٹیو ۔القلم اسکول ۔ ھلال اسکول ۔نادی الفلاح ۔اچیروس ورلڈ اکیڈمی وغیرہ نے شرکت کر اسپورٹس سے دلچسپی ظاہر کی ۔واضح رہے کہ تمام اسکول کے بچوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گولڈ،سلور، برانز میڈل حاصل کیا ۔البتہ تین بہترین ٹیم کو پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کی مناسبت سے ٹرافی سے نوازا گیا جس میں الھدایہ پبلک اسکول شیل برانچ کے بچوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ایم کریٹیو بھیونڈی برانچ نے دوسری جب کہ تیسری پوزیشن الھدایہ پبلک اسکول ممبرا بوائز برانچ نے حاصل کی۔دی گرو آف فٹنس اینڈ سیلف ڈیفینس کے چیئرمین محمد زبیر چودھری اور شعیب خان نے بچوں کی کار کردگی کوسراہا اور آئندہ اس طرح کے پروگرام منعقد کرتے رہنے کی یقین دہانی کرائی ۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...