بنیادی صفحہ / نظریہ و تجزیہ (صفحہ 30)

نظریہ و تجزیہ

آراء

سعودی بن لادن گروپ حمایت کا حق دار ہے!

بکر بن محمد بن لادن

خالد المعینا گذشتہ ہفتے تین مختلف اخبارات میں تین شہ سرخیاں شائع ہوئیںوزارت بن لادن کے عملہ کے لیے منصفانہ ڈیل کو یقینی بنائے گی ۔چھوڑ جاؤ یا انتظار کرو،بن لادن گروپ نے 17000 سعودی ملازمین سے کہہ دیااورسعودی عرب ...

مزید پڑھیں »

’’دارالعلوم اسلامیہ‘‘ کا قضیہ امارت شرعیہ کے لیے لمحۂ فکریہ

(درمیان میں )امارت شرعیہ کے امیرحضرت مولانا ولی رحمانی، بائیں جانب ناظم امارت شرعیہ انیس الرحمن قاسمی ،جبکہ دائیں جانب اخیر میں ڈاکٹر احمد عبد الحئی کو دیکھا جاسکتا ہے  
(فائل فوٹو)

ماضی کی کمزور قیادت سے پیدا ہونے والی خرابیاں موجودہ امیر شریعت کے لیے چیلنج ڈور کو سلجھا رہا ہوں اور سرا ملتا نہیں ڈاکٹر سید ریحان غنی پٹنہ :ایک طرف جہاں امارت شرعیہ دو سال کے بعد اپنے قیام کے ...

مزید پڑھیں »

اردو زبان کے ارتقاء میں مدارس اسلامیہ کا حصہ

urdu Media

آج کے تمام ہندوستانی اخبارات فضلائے مدارس کی خدمات سے گراں بار ہیں۔ اکثر اردو اخبارات میں فضلائے مدارس جہاں اہم عہدوں پر فائز ہیں وہیں فضلائے مدارس کی نئی کھیپ نے اردو صحافت کو وقت شناس پُر جوش قلم ...

مزید پڑھیں »

دربھنگہ میں منعقدہ ’’بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار‘‘ کی باتیں

سابق مرکزی وزیر جناب علی اشرف فاطمی سیمینار کو خطاب کرتے ہوئے جبکہ اسٹیج پر کالج کے پرنسپل جناب رحمت اللہ،جناب مشتاق احمد نوری وغیرہم کو دیکھا جاسکتا ہے(تصویر:معیشت)

دانش ریاض برادرم ڈاکٹرمنصور خوشتر اورالمنصور ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے ذمہ داران کی دعوت پر ملت کالج دربھنگہ میںمنعقدہ’’بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار‘‘سیمینار میں شرکت کا موقع ملا جو میرے لیے اس طور پر اہم تھا کہ جوضلع ...

مزید پڑھیں »

’’اردو صحافت کل، آج اور کل‘‘مقالہ کا مکمل متن

بہار اردو اکیڈمی کے کل ہند سیمینار میں معیشت کے مدیردانش ریاض مقالہ پڑھتے ہوئےجبکہ اسٹیج پر شگفتہ یاسمین،مشتاق نوری،اشرف فرید وغیرہ کو دیکھا جاسکتا ہے(تصویر: معیشت)

دانش ریاض بہار اردو اکیڈمی کے سکریٹری ،دیگرذمہ داران ،سیمینار کے منتظمین ،صحافی دوستو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ کابڑا کرم ہے کہ عظیم آبادکی سر زمین پر میں لب کشائی کی جرات کر رہا ہوں ۔قیوم ...

مزید پڑھیں »

جلیکت شیوا ڑ مہم وقت کی اہم ضرورت

water glass

                                                                               محمد سراج آج  مہاراشٹر کے کئی علاقے شدید خشک سالی کا شکار  ہیں – جس میں مراٹھواڑا کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر بتایا  جا رہا ہے-یہ مراٹھواڑا میں خشک سالی کا مسلسل  تیسرا  سال ہے- حالات انتہائی خراب ...

مزید پڑھیں »

’یوم مادری زبان‘محبانِ اُردو کے لیے لمحۂ فکر

urdu Media

ـــــــ محمد عارف اقبال ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی اردو ہماری مادری زبان ہے، یہ کہتے ہوئے محبانِ اردو نہیں تھکتے۔ اس بار بھی ’عالمی یوم مادری زبان‘ (21 فروری 2016) کے موقع پر اردو اداروں اور انجمنوں نے ...

مزید پڑھیں »