مہاراشٹر میں اقلیتوں کو صرف بے وقوف بنایا گیا ہے، میں مسلمانوں کے حقوق کے لئے لڑنا چاہتا ہوں

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی طرف سے بائیکلہ اسمبلی حلقہ کے امیدوار ایڈوکیٹ وارث پٹھان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قانونی دائو پینچ کے ساتھ سیاسی اتار چڑھائو کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔اپنی ہنگامہ خیز انتخابی مصروفیات کے بعد بھی انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور نمائندہ

Read More

اردو ٹائمز اخبار نہیں ادارہ ہے ،جہاں سے لوگ اپنی دنیا آپ بناتے ہیں

روزنامہ اردو ٹائمز کے پارٹنر اور منیجنگ ایڈیٹر امتیاز منظور احمد نے 1995میں بطور نگراں انتظامی امور کمپنی میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ہی انہوں نے شعبہ اشتہارات اور شعبہ ادارت پر بھی اپنی گرفت مضبوط بنالی ہے۔1960میں قائم ہوئے ادارے کی تیسری پیڑھی کامیابی کے ساتھ اپنا کاروبار چلا

Read More

میں نے تجارت ابّو سے سیکھی ہے:ابوفرحان اعظمی

ہندوستان میں حُقّہ اور سیسہ کلچر کی داغ بیل ڈالنے والے فرحان اعظمی نے کم عمری میںہی تجارت کی نبض پکڑلی ہے ،محض 18 سال کی عمر میں انہوں نے کوئیلہ ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی اور اب پورے ملک میںفائیواسٹار طرزکے ریسٹورنٹ کا جال بچھانا چاہتے ہیں،دانش ریاض سے ہوئی گفتگو میں انہوں نے اپنے

Read More

میرے والدپاکیزہ روح کے مالک، مضبوط اور قابل انسان ہیں: دمن سنگھ

مجھے نہیں لگتا کہ میرے والد سیاست کے لیے صحیح ہیں، انھیں سیاسی جوڑ توڑ نہیں آتا ایسے وقت میں جب منموہن سنگھ سوالوں کے گھیرے میں ہیں اور ان پر سنجے بارو سے لے کر نٹور سنگھ تک سبھی سوال اٹھا رہے ہیں، انھیں بچانے کے لیے ان کی بیٹی دمن سنگھ نے قدم

Read More

شالیمار ریسٹورنٹ :ممبئی میں مغلئی کھانے کا مرکز

عمیرشیخ کو ہوٹلنگ کا کاروبار ورثے میں ملا ہے ممبئی کے بھنڈی بازار سے شروع ہونے والا کاروبار اب ممبئی و مضافات میں پھیل چکا ہے۔ شالیمار ریسٹورنٹ ان تمام لوگوں کی پسند ہے جو مغلئی کھانا چاہتے ہیں پیش ہے دانش ریاض کی روپورٹ زین الدین شیخ اتر پردیش کے ضلع جونپور کے ایک چھوٹے

Read More

ممبئی کے بوہرہ اور اسماعیلی

٭دانش ریاض بہترین حکمت عملی خراب حالات میں بھی سود مند نتائج فراہم کرتی ہے جبکہ بسا اوقات سازگار ماحول میں بھی کوئی لائحہ عمل بہتر ثابت نہیں ہوتا ۔ اس وقت جب کہ اسلام کرائسس میں ہے اس کے ماننے والے ہی دو فرقے انتہائی برق رفتاری اور پورے اطمینان کے ساتھ اپنا سفر

Read More

بے گناہوں کو رہائی دلاکر میں سکون حاصل کرتی ہوں

سپریم کورٹ میں 1993ممبئی بم دھماکوںکے ملزمین کی وکالت کرنے والی ایڈوکیٹ فرحانہ شاہ کی دانش ریاض سے ہوئی گفتگو کے اہم اقتباسات کیا آپ نے کسی ایسے وکیل کو دیکھا ہے جو نہ صرف بلا معاوضہ اپنے موکل کی پیروی کرتا ہو بلکہ جیل کے اخراجات کا بھی انتظام کرتا ہو اور بے گناہوں

Read More

لڑکیاں اپنے خوابوں کو شرمندئہ تعبیر کرنے کے لئے آگے آئیں

پینٹالون انڈیا لیمیٹیڈ میں2005سے ڈپٹی منیجر کی خدمات ادا کرنے والی فادیہ مہررقیب نے 2004میں لائف اسٹائل انڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ زندگی کے سفر میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ریٹائرڈ پروفیسر کی بیٹی نے دانش ریاض کو ان تمام مراحل سے آگاہ

Read More

جنون کی حد تک نئی چیز کی معلومات حاصل کرنا میری فطرت ہے

تقسیم ملک سے محض 26روز قبل کرناٹک کے سلی گرام گائوں میں آنکھیں کھولنے والے ولی اللہ رحمن شریف نے جب 16سال کی عمر میں میٹرک پاس کیا تھا تو انہیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب ان کے یہاں قابل انجینئرس ملازمت کیا کریں گے ،نو

Read More

حقیقی ہیرو کی تلاش ممکن ہے؟

حقیقی ہیرو کی تلاش ممکن ہے؟ طوائفوں کی فلاح و بہبود کے لیئے کام کرنے والی تنظیم ’’پرچم‘‘ نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر ہندوستان سے کبوتر بازی اور ایچ آئی وی کا خاتمہ کرنا ہے تو پھراس پیشے سے وابستہ افراد کئے حکومت کے ساتھ ساتھ سماج کو بھی مثببت پلاننگ کرنی پڑے

Read More