دانش ریاض چند روز قبل جناب ڈاکٹر خورشیدسید صاحب نے مجھے میڈیا لینس کے ایک مضمون کو اردو میں منتقل کرنے کے لئے کہا تو میں نے فوری طو ر پر ترجمہ کر کے اسے روانہ کردیا۔لیکن مضمون ا س ...
مزید پڑھیں »نریندرمودی کی انتخابی ریلیاں گنیز بک میں درج ہونگی
نئی دہلی : (یو این بی ) لوک سبھا انتخابات کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ریلیوں کے ذریعہ زبردست انتخابی تشہیر کی تھی۔ انہوں نے ایک ایک دن میں کئی کئی ریلیوں سے خطاب کیا تھا۔ ان کی انتخابی ...
مزید پڑھیں »کیا آپ سستا مکان بنانا چاہتے ہیں
ممبئی میں جبکہ سستے مکانات کے لئے لوگوں کا تگ و دو جاری ہے،کچھ ایسے لوگ ہیں جو سستے مکانات کی تعمیر کا جائزہ لے رہے ہیں۔غیر قانونی مکانات کی تعمیر کے درمیان اگر سستے مکانات فراہم کئے جائیں تو ...
مزید پڑھیں »تجارت كے فروغ میں سوشل میڈیا اهم كردار ادا كر رها هے
ٹیكنالوجی كےاس دور میں چھوٹا تاجر بھی سوشل میڈیا كے ذریعه اپنے پروڈكٹ كی تشهیر اس طور پركر رها هے كه كم لاگت میں اس كے پاس گراهكوں كی بھیڑ جمع هو رهی هے ۔ بڑی كمپنیوں كے ساتھ اب ...
مزید پڑھیں »ٹینڈر کے ذریعہ بھی کاروبار کو بڑھایا جاسکتا ہے
عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ مسلمان اپنی تجارت کو فروغ دینے میں ٹینڈر کو اہمیت نہیں دیتے حالانکہ بڑی کمپنیاں اپنا کام ٹینڈر کے ذریعہ ہی کررہی ہیں۔چونکہ ہمارے درمیان بیداری کے ساتھ ہی معلومات کا فقدان ہے لہذا ...
مزید پڑھیں »شیرٔ بازارکے مطالعے کی اہمیت اور ضرورت
پروفیسر عرفان شاہد سائنس اورٹیکنالوجی میں ترقی کی وجہ سے تجارتی میدان میں بھی بے شمار تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔ شیئر بازار بھی اسی تبدیلی کا ایک مظہرہے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں فن تجارت سے متعلق بے شمار ترقیاں ...
مزید پڑھیں »آن لائن تجارت نے نئے محاذکا آغاز کیا ہے
روز بروز انٹر نیٹ اورموبائل فون کے بڑھتےکنکشن نے نئی تجارتی منڈی کا آغاز کیا ہے ۔جدید تکنالوجی کو استعمال میںلانے والے صارفین اب گھر بیٹھے اپنی ضروریات کی تکمیل چاہتے ہیںجبکہ آن لائن تجارتی پیشہ ور تیزی سے ارتقا ...
مزید پڑھیں »تجارت كے فروغ میں سوشل میڈیا اهم كردار ادا كر رها هے
ٹیكنالوجی كےاس دور میں چھوٹا تاجر بھی سوشل میڈیا كے ذریعه اپنے پروڈكٹ كی تشهیر اس طور پركر رها هے كه كم لاگت میں اس كے پاس گراهكوں كی بھیڑ جمع هو رهی هے ۔ بڑی كمپنیوں كے ساتھ اب ...
مزید پڑھیں »نینو ٹکنالوجی کا تعارف اورامکانات
محمد آفتاب عالم صدیقی طالبعلم ، بی ٹیک نینو ٹکنالوجی امیٹی یونیورسٹی نوئیڈا ،این سی آر، دلی تعارف نینو ٹکنالوجی کا بیج معروف ماہر طبعیات ریچارڈ پی،فینمانس کی تاریخی تقریر کے بعد1959, میں بویاگیاتھا۔ فیمانس کے یہ الفاظ کہ ...
مزید پڑھیں »تجارت اور سوشل میڈیا: نئے امکانات کی تلاش
ریئل ٹائم این وائی11کانفرنس میں فیس بک‘ ٹوئٹر اورمستقبل کے دوسرے ذرائع ابلاغ کے لئے نئی حکمت عملی کا ظہور۔ بہت سے انٹرنیٹ استعمال کنندگان کیلئے فیس بک ،ٹوئٹر اور فوراسکوائر جیسی آن لائن خدمات محض خبروں سے آگاہ رکھنے ...
مزید پڑھیں »