نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن نے دہلی میں حلال اور جھٹکے کا گوشت فروخت کرنے سے متعلق ایک تجویز منظور کی ہے۔ اس کے تحت اب ہوٹلوں، ڈھابوں اور گوشت کی دکانوں کو 'حلال یا جھٹکے' لکھے ہوئے پوسٹر لگانے ہوں گے۔ نارتھ ایم سی ڈی کے علاقے میں ہوٹلوں اور ڈھابوں کے مالکان کو گوشت...

ابھی تک سگریٹ نوشی کو حرام کیوں نہیں قرار دیا گیا ہے؟
ڈاکٹر جاوید جمیل میں یہاں صرف تمباکو نوشی پر ہی توجہ دوں گا کیوں کہ اسلام کے تمام مذہبی ماہرین کی طرف سے شراب اور منشیات کو حرام سمجھا جاتا ہے ، بدقسمتی سے ابھی تک تمباکو نوشی کو عالمی طور پر حرم قرار نہیں دیا گیا ہے۔ یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ تمباکو نوشی دوسرے نشوں...

کمپنی ’’بھارت ہنی‘‘ شہد کو قدرتی حالت میں عوام تک پہنچانے کا کام کررہی ہے
’’بھارت ہنی‘‘ نے قومی پیمانے پر اپنی شناخت بنائی ہے۔کمپنی کے ذمہ دار ڈاکٹر نجیب الدین کا کہنا ہے کہ شہد کے کاروبار میں نا صرف منافع ہے بلکہ عامۃ الناس کی بھلائی بھی چھپی ہوئی ہے۔جس گھر میں شہد کا استعمال کثرت سے ہوتا ہو وہاں مروجہ بیماریاں مشکل سے جگہ بنا پاتی...
گرمیوں کا مقبول مشروب روح افزاہندوستانی مارکیٹ سے غائب
عوام الناس میں طرح طرح کی چہمگوئیاں،کمپنی کے داخلی تنازعات کا شاخسانہ ممبئی:ہمدرد لیباریٹریز کی جانب سے تیار کردہ مقبول عام مشروب اب اس گرمی میں میسر نہیں آئے گا۔پورے ہندوستان میں مذکورہ مشروب آئوٹ آف اسٹاک ہے جبکہ پاکستانی امپورٹڈ روح افزا ہر جگہ موجود ہے۔اس سلسلے...
خواتین کے ذوق کو جلا بخشنے کے لئے موجودہ کوشش قابل تعریف: فاروق شیخ
معیشت اکیڈمی میں علاقائی پکوانوں کا مقابلہ،ممتاز آنے والوں کے مابین حوصلہ کے لئے ایوارڈاور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ممبراکوسہ : ۷۲ویں یوم آزادی کے موقع پر معیشت اکیڈمی کی جانب سے Cooking Competition کا انعقاد Flavours of Indiaکے زیر عنوان کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں...

ورلڈ حلال کانفرنس کوالالمپور میں معیشت میڈیا کو اعزاز
ممبئی: ملک میں معاشی بیداری پیدا کرنے اور مالیاتی اداروں کے مابین تال میل قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف معیشت میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کی عالمی پیمانے پر پذیرائی کی گئی اور ملیشیاکےکوالالمپور میں منعقدہ ورلڈ حلال کانفرنس میں مختلف اعزازات سے نوازہ گیا۔ معیشت میڈیا...

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی
سلیم احمد عثمانی چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے دانتوں کی...

تجارت میں ناشکری سے بچیے
عمرفاروق راشد یہ کیا ہوتا ہے؟ جتنا بڑا مال دار، اتنا بڑا مقروض۔ جتنے زیادہ راحت کے اسباب، اتنا ہی بے سکونی کا گھپ اندھیرا۔ سب کچھ ہونے کے باوجود یہ احساس کہ کچھ نہیں ہے۔ آمدنی اور خرچ کے درمیان طویل فاصلے ہیں۔ گھر کا ماحول کاٹنے کو دوڑتا ہے تو باہر کی فضا میں دہشت...

کموڈیٹی ٹریڈنگ اور فاریکس ٹریڈنگ ناجائز ؛جمعیۃ علماء ہند کےفقہی اجلاس کا فیصلہ
چنئی(پریس ریلیز)ادارہ مباحث فقہیہ جمعیۃ علما ء ہند نے کموڈیٹی ٹریڈنگ اور مروجہ فاریکس ٹریڈنگ کو ناجائز قراردیا ہے ۔اس سے متعلق ملک بھر کے مفتیان کرام اورعلماء وماہرین حدیث و فقہ نے ایک متفقہ تجویز منظور کی ہے ، جس میں واضح طور سے کموڈیٹی ٹریڈنگ( سونا ، چاندی اور دیگر...

لوگو!کیا مسلمان خنزیر کھاتے ہیں؟
ایس اے ساگر اگر کوئی آپ سے یہ سوال کرے کہ کیا مسلمان خنزیر کھاتے ہیں؟ تو آپ کا جواب ہوگا کہ قطعی نہیں جبکہ میڈیا میں جاری تفصیلات پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ محض ہندوستان میں میں ہی نہیں بلکہ دنیا میں بسنے والے کروڑوں مسلمان مختلف شکلوں میںخنزیر کو اپنی روزمرہ...