نسیم اختر گزشتہ 15 سالوں سے سکھوں اور مسلمانوں کو نزدیک لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ پنجاب میں سکھ-مسلم مشترکہ فاؤنڈیشن چلاتے ہیں اور پنجاب بھر میں مشہور ہیں۔ ملیر کوٹلہ: امرتسر میں واقع سکھوں کا مشہور گردوارہ ’سورن مندر‘ میں ملیر کوٹلہ کے مسلمانوں کی جانب سے 33 ٹن...
