مارکیٹنگ کے اسلامی اصول و آداب
شیخ نعمان معاشرے کے لیے مفید پروڈکٹ کی فراہمی مارکیٹنگ میں پہلا مرحلہ پروڈکٹ کے انتخاب اور ڈیزائن کا ہے۔ ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم کیا بنائیں؟ اس مرحلے پر ہی ایک مسلمان اور غیر مسلم کے فیصلے میں فرق سامنے آئے گا۔ مثال کے طور پر مارکیٹ کے تجزیے کے نتیجے میں
Read More