طالب محسن ہمارے ہاں،بالعموم، قانون پر عمل درآمد کے بجائے اس کی گرفت سے بچنے کے لیے ر اہیں تلاش کی جاتی ہیں اور اس طریق کار کو سمجھ داری اور ذہانت کا اعلیٰ استعمال سمجھا جاتا ہے۔ بالکل یہی انداز دین کے احکام و قوانین کے بارے میں بھی اختیار کیا جا سکتا ہے اور کیا جاتا...
