ہندوستان میں مہنگائی ۱۲؍ماہ کی کم ترین سطح پر

  دسمبر میں خوردہ مہنگائی ۵ء۷۲؍فیصد پر آگئی ملک میں خوردہ افراط زر (سی پی آئی) میں مسلسل تیسرے مہینے کمی دیکھی گئی ہے۔ دسمبر کے مہینے میں خوردہ افراط زر (سی پی آئی) کم ہوکر ۵ء۷۲؍ فیصد پر آ گیا ہے۔ یہ 12 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ نومبر کے مہینے میں خوردہ

Read More

عالمی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا ہوسکتا ہے : ورلڈ بینک کا انتباہ

ورلڈ بینک کی جانب سے جاری گلوبل اکنامک پروسپیکٹ رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی شرح نمو 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کے بارے میں 6 ماہ پہلے 3 فیصد کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا کے ہر خطے کو معاشی سست روی کا

Read More

سنہرا موقع: اقلیتی طالبات کے لیے بیگم حضرت محل اسکالرشپ – آخری تاریخ 30اکتوبر

نئی دہلی:بیگم حضرت محل اسکالرشپ اسکیم اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والی طالبات ان اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ آئندہ 30 اکتوبر 2022 تک درخواست فارم پر کیا جاسکتا ہے۔ بیگم حضرت محل اسکالرشپ اسکیم مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے اقلیتی برادری کے کمزور طبقات کے ہونہار طلباء کو فراہم کی جاتی ہے۔

Read More

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے تک ہوسکتا ہے اضافہ

نئی دہلی اترپردیش اور پنجاب سمیت 5 ریاستوں میں جاری اسمبلی انتخابات کے بعد عام آدمی کو مہنگائی کے محاذ پر بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ اسمبلی انتخابات کے نتائج 10 مارچ2022 کو آنے والے ہیں، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوسکتا ہے، کیونکہ خام تیل کی قیمت 8 سال کی بلند ترین

Read More

ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے: مودی

حیدرآباد وزیر اعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبہ کے تمام چیلنجس سے ملک کو باہر نکالنے کیلئے سائنسدانوں اور عوام کی مشترکہ مساعی پر زور دیا اور کہا کہ ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے۔ انہوں نے آج حیدرآباد کے نواحی علاقہ پٹن چیرو میں اکریساٹ کی 50 ویں یوم تاسیس تقریب کے موقع

Read More

بجٹ 2022: اقلیتی امور کی وزارت کے لیے 5,020 کروڑ روپے منظور

ئی دہلی اقلیتی امور کی وزارت کو منگل کو 2022-23 کے مرکزی بجٹ میں 5020.50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جو پچھلے مالی سال کے نظرثانی شدہ اعداد و شمار کے مقابلے میں 674.05 کروڑ روپے زیادہ ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 23-2022 کے بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کو 5020.50

Read More

عام بجٹ: پی ایل آئی اسکیم کے تحت سولر ماڈیولز کے لیے19,500 کروڑروپئے مختص

نئی دہلی آج پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 23-2022 پیش کرتے ہوئے خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیرنرملا سیتا رمن نے اس وژن پر زور دیا اور اسے پیشرفت کرنے کے لیے ملک کی اہم ترجیحات میں سے ایک قرار دیا۔ توانائی کی منتقلی اور آب وہوا سے متعلق اقدامات آب وہوا کی تبدیلی کے

Read More

بجٹ 2022: جانئے کیا ہیں بڑے فیصلے اور وعدے

نئی دہلی مودی حکومت کا دسواں بجٹ آج پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ سیتا رمن کا یہ چوتھا بجٹ تھا۔ جس نے کہیں خوشی اور کہیں غم کی روایت کو برقرار رکھا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ امید ہے ‘سبکا پریاس’کے ساتھ ہم مضبوط ترقی کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ وبائی مرض نے ہر عمر کے

Read More

کابل میں یورپی یونین سفارتخانے نے اپنا کام شروع کر دیا

کابل: یورپی یونین نے کابل میں باضابطہ طور پر سفارتخانہ کھول لیا ، یورپی یونین کے ترجمان برائے خارجہ امور کا کہنا ہے کہ کابل میں یورپی وفد کی کم از کم موجودگی انسانی امداد کی فراہمی میں سہولت اورانسانی صورتحال کیلئے قائم کی گئی ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہناہے کہ یورپی یونین

Read More

ایران ۔ جیب خالی ،اقوام متحدہ میں رائے دہی کے حق سے محروم

نیویارک : ایران کی حالت کتنی خراب ہے اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس کی جانب سے جنرل اسمبلی کو منگل کے روز لکھے گئے خط کے مطابق ایران واجبات ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے اقوام متحدہ میں ووٹ کا حق کھو چکا

Read More