نئی دہلی، 26 دسمبر (ایجنسی): انڈین ریلوے سے عوام کو کافی امیدیں ہیں۔ وزیر ریل سریش پربھو نے سال 2016 میں ریلوے سے متعلق کئی بڑے اعلانات کیے۔ ان میں ریل انفراسٹرکچر کی توسیع کرنے سے لے کر ٹرینوں کی اسپیڈ بڑھانے تک کی بات شامل ہے۔ سال 2016 میں پٹریاں بچھانے کے کام میں...
