نئی دہلی : جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹربیونلز (جی ایس ٹی اے ٹی) کے قیام کے لیے جی او ایم کی رپورٹ پر ۱۸؍فروری کو ہونے والی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اپیلٹ ٹریبونل کے ذریعے دیے گئے احکامات کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے جی ایس ٹی اے ٹی تشکیل دی جائے...
