بینک آپ کا مسئلہ نہیں سن رہا؟ گھبرائیں نہیں اور براہ راست آر بی آئی سے شکایت کریں!

نئی دہلی  اگر آپ کا بینک یا نان بینکنگ فنانشل کارپوریشن آپ سے زیادہ چارج کررہے ہیںاور آپ کی بار بار شکایات کے بعد بھی اسے حل نہیں کرہےہیں، تو گھبرائیں نہیں۔ آپ براہ راست ریزرو بینک آف انڈیا سے شکایت کر سکتے ہیں۔ صارفین آربی آئی کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) پر

Read More

۳۰؍اور ۳۱؍جنوری کو ہونے والی بینکوں کی ہڑتال ملتوی  

ممبئی : یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) نے ممبئی میں ہونے والی مفاہمت کی میٹنگ میں طے پانے والے معاہدے کے بعد ۳۰؍اور ۳۱؍ جنوری کو ہونے والی دو روزہ ملک گیر بینک ہڑتال کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس سے قبل کئی بینک یونینوں نے ۳۰؍اور ۳۱؍ جنوری کو ہڑتال

Read More

کیا ہے ’ہنڈن برگ‘ رپورٹ جس نے اڈانی سلطنت کو ہِلادیا ہے ؟

’اڈانی گروپ: ’کس طرح دنیا کا تیسرا سب سے امیر شخص تاریخ کا سب سے بڑی جعلسازی کررہا ہے‘۔ اس عنوان سے ۲۴؍جنوری کو ہنڈن برگ کی ایک رپورٹ شائع ہوئی جس نے اڈانی گروپ کو ہِلا کر رکھ دیا۔ رپورٹ شائع ہونے کے دو دن بعد ۲۷؍ 27 جنوری کو گوتم اڈانی کی کمپنی

Read More

کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی میں اضافہ  

نئی دہلی  ملک میں کارڈ سے ادائیگی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پچھلے سال، ملک میں کارڈ کی ادائیگی میں تقریباً ۲۷؍فیصد اضافہ ہوا۔ گلوبل ڈیٹا کا تخمینہ ہے کہ اگلے چار سالوں میں یہ ۱۸؍اعشاریہ ۷؍  فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھے گا۔ ڈیٹا اینڈ اینالیٹکس کمپنی کے مطابق ۲۰۲۶ءتک ملک میں

Read More

بجٹ کی تیاریاں مکمل، حلوے کی تقریب کل ۲۶؍جنوری کو

نئی دہلی : وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں کے بجٹ کی طرح اس بار بھی بجٹ پیپر لیس شکل میں پیش کیا جائے گا۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین اپنے اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز پر وزیر خزانہ کی جانب سے دی گئی بجٹ تقریر بھی پڑھ

Read More

بینک میں سیف لاکر رکھنے والوں کو راحت  

نئی دہلی  آر بی آئی نے بینکوں کو لاکرز رکھنے والے صارفین کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدہ کرنے کی آخری تاریخ ۳۱؍دسمبر ۲۰۲۳ء تک بڑھا دی اضافہ ہوگیا. اس کی وجہ یہ ہے کہ لاکر رکھنے والوں کی بڑی تعداد ابھی تک ایسا نہیں کر پائی ہے۔ اس سے پہلے یہ آخری تاریخ یکم جنوری

Read More

بجٹ سے عین پہلے چار دن تک بینک بند رہیں گے

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے جا رہی ہیں۔ بجٹ سے ٹھیک پہلے بینک لگاتار چار دن بند رہیں گے۔ عام بجٹ سے قبل بینک ملازمین ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ بینک یونین نے ۳۰؍جنوری اور ۳۱؍جنوری کو ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ بجٹ سے

Read More

چین کی بڑھتی ہوئی مانگ سے خام تیل میں اچھال

نئی دہلی : اس سال خام تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ چین میں اقتصادی بحالی کے امکانات کے باعث اس ہفتے بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آج برینٹ کروڈ کی قیمت ۸۷؍ ڈالر فی بیرل سے اوپر تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت

Read More

۲۴؍ہزار ٹن سونا پہنتی ہیں ہندوستانی خواتین 

تہوار ہوں یا شادیاں، ہندوستانی خواتین ہر موقع پر زیورات پہننا پسند کرتی ہیں۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے بھی اس حقیقت کو تسلیم کر لیا ہے۔ مئی ۲۰۱۹ء میں جاری ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی خواتین کے پاس زیورات کی شکل میں ۲۲؍ہزار ر ٹن سونا جمع تھا۔ اسے دنیا کا سب

Read More

غیر ملکی سرمایہ کار ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ سے پیسہ نکال کر چین میں کیوں لگارہےہیں؟

نئی دہلی: غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ چین کی منڈیوں کی بڑھتی ہوئی کشش اور امریکی معیشت کے کساد بازاری میں جانے کے خدشات کے سبب تیزی سے اپنا پیسہ امریکہ اور ہندوستان سے نکال کر چین میں سرمایہ کاری کررہےہیں۔غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ اب تک اسٹاک مارکیٹوں سے خا

Read More