Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں میں ریکارڈ اضافہ

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں میں ریکارڈ اضافہ

ممبئی : ملک کے دوسرے مصروف ترین ہوائی اڈے، ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جنوری ۲۰۲۳ء میں تقریباً ۴۵؍اکھ مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی ریکارڈ کی۔ مسافروں کی آمدورفت میں اضافہ اس سلسلے میں ائیرپورٹ اتھارٹی کوششوں کے ساتھ ساتھ ہوائی اڈے کی...

read more
۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۱ءکے درمیان ایک لاکھ ۱۲؍ہزار دیہاڑی مزدوروں نے خودکشی کی

۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۱ءکے درمیان ایک لاکھ ۱۲؍ہزار دیہاڑی مزدوروں نے خودکشی کی

یومیہ اجرت کمانے والے: ملک میں یومیہ اجرت کمانے والوں کی خودکشی کے چونکا دینے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ پچھلے تین سالوں میں ملک میں ایک لاکھ سے زیادہ یومیہ اجرت والے مزدور خودکشی کر چکے ہیں۔ حکومت نے یہ اعداد و شمار پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیے ہیں۔ وزیر محنت...

read more
اڈانی ہنڈنبرگ معاملے میں مرکز انکوائری کمیٹی قائم کرنے پر راضی

اڈانی ہنڈنبرگ معاملے میں مرکز انکوائری کمیٹی قائم کرنے پر راضی

نئی دہلی :  مرکزی حکومت ہنڈن برگ اڈانی کیس میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ اڈانی ۔ہنڈن برگ تنازع پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ مرکزی حکومت کو سرمایہ کاروں کی پونجی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مستقبل...

read more
خوردہ مہنگائی ۳؍ماہ کی بلندر ترین سطح پر

خوردہ مہنگائی ۳؍ماہ کی بلندر ترین سطح پر

نئی دہلی : جنوری کے مہینے میں ملک میں خوردہ مہنگائی بڑھکر ۶ء۵۲؍ فیصد ہوگئی۔ یہ تین ماہ میں خوردہ افراط زر کی بلند ترین سطح ہے۔دسمبر ۲۰۲۲ء میں یہ ۵ء۷۲؍فیصد اور نومبر ۲۰۲۲ء میں ۵ء۸۸؍فیصد تھی ۔ اشیائے خوردونوش بالخصوص دال، چاول اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی...

read more
فلپ کارٹ اور امیزون کو بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر نوٹس 

فلپ کارٹ اور امیزون کو بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر نوٹس 

نئی دہلی : ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے ای کامرس کمپنی ایمیزون، فلپ کارٹ ہیلتھ پلس اور ۲۰؍ دیگر آن لائن فروخت کنندگان کو بغیر لائسنس کے ادویات آن لائن فروخت کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ ۸؍ فروری کے نوٹس میں ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا کے وی جی سومانی نے...

read more
اوبیرائے رئیلٹی نے ممبئی کے ورلی میں ملک کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ خریدا 

اوبیرائے رئیلٹی نے ممبئی کے ورلی میں ملک کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ خریدا 

ممبئی : ممبئی میں واقع اوبرائے ریئلٹی نے ممبئی میں ایک سوپر یمیم پروجیکٹ میں ایک لگژری پینٹ ہاؤس خریدا ہے۔ سہانا گروپ کے ساتھ اشتراک کے ذریعے تیار کیا جانے والا پروجیکٹ ورلی، ممبئی میں واقع ہے۔ اسسودے کو ملک کے سب سے بڑے ’سنگل ڈیل‘ میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ اکنامک...

read more
غذائی اجناس کی بربادی کو روکنے کی فوری ضرورت : فوڈ سیفٹی اتھارٹی

غذائی اجناس کی بربادی کو روکنے کی فوری ضرورت : فوڈ سیفٹی اتھارٹی

نئی دہلی  ہندوستان میں تمام قسم کی غذائی اجناس کا ایک تہائی استعمال سے پہلے خراب ہو جاتا ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بات کہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ ۲۰۲۱ء کہا گیا ہے کہ...

read more
زوماٹو نے ملک کے ۲۲۵؍چھوٹے شہروں میں سروس بند کردی 

زوماٹو نے ملک کے ۲۲۵؍چھوٹے شہروں میں سروس بند کردی 

ممبئی : فوڈ ڈیلیوری ٹیک کمپنی زوماٹو نے ملک کے ۲۲۵؍ چھوٹے شہروں میں اپنی سروس بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ایسا کیا ہے۔ شہر نے دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنی کے مجموعی آرڈر ویلیو میں صرف ۰ء۳؍ فیصد کا حصہ ڈالا۔ کمپنی کو دسمبر میں ختم ہونے والی سہ...

read more
مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

مہندرا اور مہندرا نے سہ ماہی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ سالانہ بنیا د پر کمپنی کو ۱۴ء۵؍فیصد منافع میں اضافہ ہوا ہے۔ منافع ۱۳۳۵؍کروڑ سے بڑھ کر ۱۵۲۸؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آمدنی میں ۴۱؍  فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ ۱۵۳۹؍کروڑ روپے سے بڑ؍ رک ۲۱۶۵۴؍ کروڑ روپے ہو گیا۔...

read more
غیر ملکی سرمایہ کاروں  کا ہندوستانی بازار سے پیسے نکالنے کا سلسلہ جاری،فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍کروڑ روپے نکالے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا ہندوستانی بازار سے پیسے نکالنے کا سلسلہ جاری،فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍کروڑ روپے نکالے

ممبئی ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا انخلا بلا روک ٹوک جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق،غیر ملکی سرمایہ کار یعنی فارن پورٹ فولیو انویسٹرس ( ایف پی آئی ) نے اس ماہ فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر ابھرتی...

read more