Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بجٹ ۲۰۲۳ء : امیدیں اور خدشات!!!

بجٹ ۲۰۲۳ء : امیدیں اور خدشات!!!

نئی دہلی : بجٹ میں غریبوں کا خیال رکھا جائے اور مہنگائی بےروزگاری پر لگام لگانے کی پالیسی بنائی جائے۔ بجٹ سے عام آدمی کو یہی امید ہوتی ہےلیکن بجٹ کا لفظ سنتے ہیں عام شہری اس اندیشے میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ اب اس پرمزید ٹیکس کا بوجھ لادا جائے گا۔ مالی سال ۲۳۔۲۰۲۲ء کا...

read more
اڈانی دنیا کے ۱۰؍امیر ترین شخصیات کی فہرست سے باہر 

اڈانی دنیا کے ۱۰؍امیر ترین شخصیات کی فہرست سے باہر 

کل مجموعی اثاثہ ۱۵۰؍بلین ڈالر سے ۶۵؍بلین ڈالر پر پہنچا نئی دہلی : اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی دنیا کے ٹاپ ٹین امیروں کی فہرست سے باہر ہو گئے ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق، اڈانی کو ایک ہی دن میں ۸؍بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ان کی کل مالیت ۳۰؍جنوری کو ۹۲؍...

read more
عالمی معاشی کساد بازاری کا تناؤ کم ہونے کی امید

عالمی معاشی کساد بازاری کا تناؤ کم ہونے کی امید

آئی ایم ایف نے امریکہ سمیت کئی ممالک کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں اضافہ کر دیا انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے عالمی نمو کا تخمینہ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے حوالے سے زیرو کووِڈ پالیسی میں نرمی اور دنیا بھر میں مہنگائی قابو میں آنے سے معاشی...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ء:اس بار بجٹ میں’انڈیا فرسٹ‘ اور ’سٹیزن فرسٹ‘ پر توجہ دی جائے گی: مودی  

بجٹ ۲۰۲۳ء:اس بار بجٹ میں’انڈیا فرسٹ‘ اور ’سٹیزن فرسٹ‘ پر توجہ دی جائے گی: مودی  

نئی دہلی :  پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ کل ۲۰۲۳ء کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے پورا بھروسہ ہے کہ نرملا جی ان امیدوں کو پورا کرنے کی پوری کوشش کریں گی۔ بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کا واحد مقصد انڈیا فرسٹ،...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ء:اس بار بجٹ میں’انڈیا فرسٹ‘ اور ’سٹیزن فرسٹ‘ پر توجہ دی جائے گی: مودی  

بجٹ ۲۰۲۳ء :  نجکاری کی رفتار دھیمی ہونے کا امکان! 

نئی دہلی : کل وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بجٹ ۲۰۲۳ء پیش کرنے والی ہیں۔ بجٹ کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس بار مرکزی حکومت بجٹ میں نجکاری کے حوالے سے بڑے اعلانات نہیں کرے گی۔ بلکہ یہ موجودہ...

read more
بجٹ سے پہلے کا اقتصادی سروے کل۳۱؍جنوری کو پیش کیا جائے گا

بجٹ سے پہلے کا اقتصادی سروے کل۳۱؍جنوری کو پیش کیا جائے گا

نئی دہلی : وزارت خزانہ کی ٹیم بجٹ کے ساتھ ساتھ ملک کے اقتصادی سروے کی تیاری بھی کرتی ہے۔ یہ بھی بجٹ سے متعلق ایک اہم دستاویز ہے۔ جو بجٹ سے ایک دن پہلے پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن منگل (۳۱؍جنوری ) کو ایوان میں پری بجٹ اکنامک سروے پیش...

read more
دوبئی میں جائیداد خریدنے کا دنیا کے امیروں میں جنون

دوبئی میں جائیداد خریدنے کا دنیا کے امیروں میں جنون

دوبئی :دوبئی میں جائیداد خریدنے کا جنون دنیا بھر کے امیروں میں بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندوستانی امیرترین افرادبھی اس ریس میں پیچھے نہیں ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اپریل ۲۰۱۵ء سے مارچ ۲۰۲۲ء   کے درمیان صرف ہندوستانی شہریوں نے دبئی میں ۱ء۸۶؍ لاکھ کروڑ روپے کی جائیداد...

read more
کیا اس سال چینی کی مٹھاس کم ہوگی؟ شوگر ملوں میں کرشنگ جلد بند ہونے کے دہانے پر

کیا اس سال چینی کی مٹھاس کم ہوگی؟ شوگر ملوں میں کرشنگ جلد بند ہونے کے دہانے پر

نئی دہلی : آنے والے وقت میں ملک میں چینی کی قیمت میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ ملک میں چینی کی پیداوار ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شوگر ملوں میں کرشنگ وقت سے پہلے رک سکتی ہے۔ مہاراشٹر میں ۴۵؍سے ۶۰؍ دن پہلے کرشنگ بند ہو جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ...

read more
سال ۲۰۲۲ء میں دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں’ٹویوٹا‘ نے فروخت کی 

سال ۲۰۲۲ء میں دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں’ٹویوٹا‘ نے فروخت کی 

نئی دہلی :جاپان کی ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کے اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھا۔کمپنی نے ۲۰۲۲ء میں ایک کروڑ سے زیادہ گاڑیاں فروخت کیں۔ ۔ دوسرے نمبر پر ووکس ویگن گروپ تھا، جس نے اس ماہ کے شروع میں ایک دہائی میں سب سے کم فروخت...

read more
مشہور چینی موبائیل کمپنی ’شاؤمی‘ کے گلوبل نائب صدر مستعفی

مشہور چینی موبائیل کمپنی ’شاؤمی‘ کے گلوبل نائب صدر مستعفی

مشہور چینی موبائیل کمپنی ’شاؤمی‘ سے متعلق بڑی خبر آ رہی ہے۔ کمپنی کے عالمی نائب صدر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفیٰ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے منو کمار جین نے کہا کہ وہ ۲۰۱۴ء سے کمپنی سے وابستہ تھے۔ انہوں نے اپنے بیان میں نو سال کے سفر کی تفصیل بتائی ہے۔ سوشل...

read more