تانیہ چورسو، اتراکھنڈ ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کئی سطحوں پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں بھی چلائی جا رہی ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں زراعت ہی وہ شعبہ ہے جہاں خواتین سب سے زیادہ بااختیار ہیں۔ بلکہ یہ کہا...
