نئی دہلی : وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں کے بجٹ کی طرح اس بار بھی بجٹ پیپر لیس شکل میں پیش کیا جائے گا۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین اپنے اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز پر وزیر خزانہ کی جانب سے دی گئی بجٹ تقریر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وزارت نے...
