عوام کو دیوالی کا تحفہ: حیدرآباد میں جائیداد ٹیکس میں رعایت، وزیر تارک راما راؤ کا بڑا اعلان

میڈیا سے بات کرتے ہوئے تارک راما راو نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی ہدایت کے مطابق تلنگانہ کے عوام کو وہ دیوالی کا تحفہ دے رہے ہیں۔ سال 2020-21 میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے حدود میں 15000 روپئے تک کا جائیداد ٹیکس رکھنے والوں کو 50فیصد رعایت

Read More

پٹرول اور ڈیزل کے دام مسلسل 40 ویں دن بھی مستحکم: یہاں جانیں اپنے شہر کی قیمتیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باوجود بدھ کے روز گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 42 ویں روز بھی مستحکم رہیں گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 52 دنوں سے مستحکم ہے نئی دہلی: بین الاقوامی

Read More

ہندوستان اور پاکستان کی معیشت پر کورونا کے اثرات

تحریر:ڈاکٹر سلیم خان مرکزی انتخاب ہو یا صوبائی الیکشن ، بی جے پی کی حالت جب بھی پتلی ہوتی ہے اسے پاکستان یاد آتا ہے۔ بہار میں پچھلے الیکشن کے دوران امیت شاہ نے اعلان کیا تھا کہ اگر نتیش کمار دوبارہ کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں پٹاخے پھوٹیں گے ۔ نتیش جیت گئے اور

Read More

لوک سبھا سے زرعی بلوں کا منظور ہونا، عوام اور حکومت کے مابین فاصلے کا مظہر: چدمبرم

یواین آئی نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے لوک سبھا میں کسانوں سے متعلق دو بلوں کی منظوری کے سلسلے میں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے احتجاجی مظاہرے پر جمعہ کے روز کہا یہ عوام اور حکومت کے مابین فاصلے کو ظاہر کرتا ہے اور اس سے

Read More

رواں مالی سال میں ہندوستان کے جی ڈی پی میں نو فیصد کی گراوٹ آئے گی:اے ڈی بی

نئی دہلی:ایشیائی ترقی بینک(اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں نو فیصدی کی گراوٹ آنے کا اندازہ ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کا ہندوستانی اقتصادی سرگرمیوں اور صارفین پر بہت شدید اثر پڑا ہے۔ اے ڈی بی نے ایشیائی ترقی

Read More

معیشت کو اندھیرے غار میں دھکیل دیا گیا۔ جی ڈی پی منفی 23.9فیصد پر

تحریر:پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتہ خدا جانے انجام کیا ہوگا؟ معیشت کو اندھیرے غار میں دھکیل دیا گیا۔ ملک کی معیشت میں بھاری گراوٹ اور سرکاری خزانے کی بے حد بگڑتی ہوئی حالت کے ساتھ کے ساتھ ملک کی مشرقی سرحد پر چین کی طرح طرح کی جارحیت اور کورونا قہر کی وجہ سے ملک کی

Read More

بھارتی کمپنیوں کا سودا: بحران ہوگا مزید گہرا

زعیم الدین احمد، حیدرآباد مرکزی حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں عوامی شعبے کی کمپنیاں بند ہونے کے دہانے پر ہیں یا حکومت انہیں خانگیانے کی کوشش میں ہے۔ عوامی شعبےکی منافع بخش کمپنیاں جیسے ایرانڈیا، بی ایس این یل، بی پی سی ایل وغیرہ کو بیچ کر حکومت کیا حاصل کرنا چاہتی

Read More

جی ایس ٹی غریبوں اور چھوٹے کاروباروں پر حملہ، ایک ناکام نظام: راہل گاندھی

نئی دہلی، 6 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی غریبوں اور پسماندہ افراد پر حکومت کا ایک حملہ ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اکٹھے ہوکر اس ’’ناقص حکومت‘‘ کا مقابلہ کریں۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ’’جی ایس ٹی ٹیکس کا نظام

Read More

ہندوستان، جاپان، آسٹریلیا نے غیرجانبدارانہ، شفاف تجارت پر زور دیا

نئی دہلی: ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا نے کھلی، غیرجانبدار، ہمہ جہت، شفاف اور مستحکم تجارتی نظم اور سرمایہ کاری کے مناسب ماحول بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہند بحر الکاہل کے علاقے میں سپلائی چین مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گویل نے منگل کے روز ویڈیو

Read More

سعودی آرامکو نے چین میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کیوں کھینچ لیے؟

سعودی عرب میں واقع پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی سرکاری کمپنی ’آرامکو‘ نے چین میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے مجوزہ ریفائننگ اینڈ پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔امریکی میڈیا گروپ بلومبرگ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے سعودی کمپنی عالمی منڈی میں تیل کی کم

Read More