Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بھارتی نژاد اجے بنگا ورلڈ بینک کے اگلے صدر بن سکتے ہیں

بھارتی نژاد اجے بنگا ورلڈ بینک کے اگلے صدر بن سکتے ہیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہندوستانی نژاد امریکی اجے بنگا کو ورلڈ بینک کی سربراہی کے لیے نامزد کیا ہے۔ بگا ماسٹر کارڈ کے پہلے سی ای او تھے۔ بنگا کی نامزدگی سے ایک ہندوستانی کو بڑی ذمہ داری ملی ہے۔ صدر جو بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سمیت عالمی چیلنجوں کے حوالے سے اہم تجربے...

read more
اسٹاک مارکیٹ میں چھوٹے سرمایہ کاروں کی شرکت ۳۴؍ماہ میں سب سے کم

اسٹاک مارکیٹ میں چھوٹے سرمایہ کاروں کی شرکت ۳۴؍ماہ میں سب سے کم

ممبئی : اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ میں اضافے کا براہ راست اثر خوردہ سرمایہ کاروں کی شرکت پر پڑتا ہے۔ مقامی مارکیٹوں میں انفرادی سرمایہ کاروں کا حصہ گزشتہ ماہ ۳۴؍ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ این ایس ای پر مسلسل آٹھویں مہینے بھی فعال تاجروں کی تعداد میں کمی واقع...

read more
مرکزی بجٹ میں ملازمتوں پر زور نہیں دیا گیا:آر بی آئی کے سابق گورنر سباراؤ 

مرکزی بجٹ میں ملازمتوں پر زور نہیں دیا گیا:آر بی آئی کے سابق گورنر سباراؤ 

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر ڈی سباراؤ نے جمعرات کو کہا کہ رواں مالی سال کے مرکزی بجٹ میں ملازمتوں پر کافی زور نہیں دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بجٹ بے روزگاری کے مسئلے سے براہ راست نمٹنے میں ناکام رہا اور یہ سمجھا کہ ترقی خود بخود ملازمتیں پیدا کرے...

read more
ہندوستان میں ایف ڈی آئی کی سرمایہ کاری ۱۵؍فیصد کم ہوگئی

ہندوستان میں ایف ڈی آئی کی سرمایہ کاری ۱۵؍فیصد کم ہوگئی

رواں مالی سال میں ملک میں ایف ڈی آئی سرمایہ کاری میں کمی آئی ہے۔ مالی سال ۲۳۔۲۰۲۲ء کے اپریل تا دسمبر کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ۱۵؍فیصد کم ہوکر ۳۶؍ بلین ڈالر رہ گئی ہے۔ صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے نے یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔۲۳۔۲۰۲۲ء میں...

read more
دنیا میں مہنگائی میں کمی، بھارت میں اضافہ

دنیا میں مہنگائی میں کمی، بھارت میں اضافہ

نئی دہلی : اس سال جنوری میں ملک میں گیس، کھاد، کافی چائے، کپاس اور خوردنی تیل جیسی تقریباً ۱۰؍ اشیاء کی قیمتیں دگنی ہوگئیں۔ اس کے برعکس، یہی اشیاءبین الاقوامی منڈیوں میں ۴۸؍ فیصد تک سستے ہو گئے۔ پچھلے مہینے میں ملک میں خوردہ افراط زر کی شرح ایک بار پھر ساڑھے چھ فیصد...

read more
دیوالیہ پن: دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنیوں کی کمر ٹوٹی، دیوالیہ پن کے معاملات میں ۲۵؍فیصد اضافہ

دیوالیہ پن: دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنیوں کی کمر ٹوٹی، دیوالیہ پن کے معاملات میں ۲۵؍فیصد اضافہ

نئی دہلی: ملک اور دنیا میں کاروباری حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کیئر ریٹنگز نے کہا ہے کہ دسمبر ۲۰۲۲ء کی سہ ماہی میں ملک میں کارپوریٹ دیوالیہ پن میں ۲۵؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دسمبر کی سہ ماہی میں بینک کی قرض کی وصولی اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دسمبر کی سہ...

read more
جانئے بڑھتی ہوئی گرمی آپ کی جیب اور ملکی معیشت پر کیا اثر ڈالے گی؟

جانئے بڑھتی ہوئی گرمی آپ کی جیب اور ملکی معیشت پر کیا اثر ڈالے گی؟

نئی دہلی : اس سال گرمی نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں فروری میں ہی گرمی نے ۵۵؍ سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں گجرات کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت ۳۸؍ ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی کا اثر کسانوں کے ساتھ ساتھ...

read more
اڈانی گروپ کےشیئروں میں ایک بار پھر قتل ِ عام،۵؍کمپنیاں’ لوور سرکٹ‘ کو پہنچ گئیں

اڈانی گروپ کےشیئروں میں ایک بار پھر قتل ِ عام،۵؍کمپنیاں’ لوور سرکٹ‘ کو پہنچ گئیں

نئی دہلی: بدھ کو اڈانی گروپ کی تمام کمپنیوں میں زبردست فروخت دیکھی تھی ۔  گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ادنی انٹرپرائزز کےشیئر ۱۱؍فیصد گرگئے۔ اسی طرح اڈانی بندرگاہوں میں سات فیصد سے زیادہ نقصان دیکھا گیا۔ یہ دونوں اسٹاک نفٹٹی ففٹی کے سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں شامل...

read more
ہاپوس آم کی پہلی کھیپ بازار میں آگئی ، ۵؍درجن کی پہلی پیٹی ۲۱؍ہزار میں فروخت 

ہاپوس آم کی پہلی کھیپ بازار میں آگئی ، ۵؍درجن کی پہلی پیٹی ۲۱؍ہزار میں فروخت 

ممبئی : رتناگیری کے مشہورہاپوس آم کی پہلی ۵؍درجن کی پیٹی مارکیٹ میں آگئی ہے ۔ اس پیٹی کی سب سے زیادہ قیمت ۲۱؍ ہزار روپے لگائی گئی۔ مارکیٹ یارڈ میں گنیش فروٹ کے مالک اروند مورے نے رتناگیری کے گنپتی پلے میں مکرند کینے آم کے کاشتکاروں کے باغ سے ہاپوس آم کے ۶؍ ڈبے...

read more
شیئر مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا وقت بڑھ سکتا ہے

شیئر مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا وقت بڑھ سکتا ہے

ممبئی : ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے اوقات بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ خبر کے مطابق ٹریڈنگ کا وقت شام ۵؍بجے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے یہ خبر بدھ کے روز ایک کاروباری چینل کے حوالے سے دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تجارتی اوقات میں توسیع کے...

read more