بنیادی صفحہ / خبریں / معیشت (صفحہ 8)

معیشت

معیشت

قانونی ذبیحہ خانے راتوں رات غیر قانونی قرار،قصاب ایسوسی ایشن کا الزام

ذبیحہ خانے

لکھنؤ: غیر قانونی طور پرچلائے جارہے ذبیحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اترپردیش حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ریاست کو گوشت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاست کی نو تشکیل شدہ ...

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کی قریش برادری پر یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کا عتاب،غیر قانونی مذبح خانے بند

ملبوسات الیکٹرانک اشیا کے بعد اب بکرے کی بھی آن لائن بکری شروع

لکھنئو۔ یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں نئی حکومت کے دور میں غیر قانونی مذبح پر تیزی سے کارروائی ہو رہی ہے۔ دو دنوں کے اندر اندر ریاست میں الگ الگ جگہوں پر درجنوں غیر قانونی مذبح کو ...

مزید پڑھیں »

یوپی کےہاتھرس میںبکرےکےگوشت کی دکانوں میں آگ لگادی گئی

سنگھ پریوار کے غنڈوں کے ذریعہ شہید کئے گئے اخلاق کے گھر والے آہ و بکا کرتے ہوئے

نئی دہلی۔ اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں گوشتکی تین دکانوں میں نامعلوم انتہا پسندوں نے آگ لگا دی۔ آگ سے پوری دکانیں جل کر خاک ہو گئیں۔ اطلاع ملنے کے بعدجائے حادثہ پر پہنچی پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ...

مزید پڑھیں »

مسلم اکثریتی شہر ممبرا پر’’ بین الاقوامی معیشت ‘‘کے ’’ دستاویزی شمارہ‘‘ کی تیاریاں زوروں پر

وفا پارک،کوسہ(ممبرا) میں واقع مسجد عمررضی اللہ عنہ کا بیرونی منظر(تصویر:سنجے سولنکی برائے معیشت)

معیشت،تجارت،صنعت،سیاست،معاشرت کے ساتھ زندگی کے تمام شعبہ حیات پر مشتمل یہ دستاویزی شمارہ ہوگا ؛ذمہ داران کی یقین دہانی ممبرا: (معیشت نیوز)’’مہاراشٹر کے ضلع تھانے کا شہرکوسہ ممبرا مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔ جس نے دو دہائیوں میںترقی کے منازل طے ...

مزید پڑھیں »

اب راشن کی دکان سے سستا اناج حاصل کرنے کے لئے آدھارکارڈ ضروری

آدھار کارڈ

نئی دہلی: ایل پی جی کے بعد اب حکومت نے راشن کی دکانوں سے سبسڈی والے اناج کی فراہمی پر آدھار کارڈ لازمی کر دیا ہے. اس کا مقصد کھانے کی حفاظت قانون کے تحت 1.4 لاکھ کروڑ روپے کی ...

مزید پڑھیں »

بجٹ 18-2017 میں دیہی ، زرعی اور معاون شعبوں کو ایک لاکھ 87 ہزار کروڑ روپئے کی وصولی کا امکان

وزیر خزانہ ارون جیٹلی بجٹ پیش کرنے سے قبل

مرکزنے 2019 تک ایک کروڑ کنبوں اور 50ہزار گرام پنچایتوں کو خط افلاس سے نکالنےکیلئے انتیودے مشن کا اعلان کیا،منریگا کو اب تک کی سب سے زیادہ یعنی 48000 کروڑ روپئے کی تخصیص،یکم مئی 2018 تک صد فیصد دیہی برق ...

مزید پڑھیں »

جی ایس ٹی کونسل نےتمام امور پر تجاویز کو حتمی شکل دی : وزیر خزانہ

وزیر خزانہ ارون جیٹلی بجٹ پیش کرنے سے قبل

نئی دہلی(ایجنسی) خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزیر ارون جیٹلی نے آج پارلیمنٹ میں سال 2017-18 کے لیے عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ معنی خیز اور خوشگوار تبادلۂ خیال کے بعد جی ایس ٹی کونسل نے اتفاق رائے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی جماعتوں پر حکومت کی نکیل، 2000 سے زیادہ نقد چندہ حاصل نہیں کرسکتیں

مرکزی حکومت نے تمام سیاسی پارٹیوں کو بھی بجٹ باکس میں بند کردیا

نئی دہلی(ایجنسی) خزانہ اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے آج 18-2017 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں کسی فرد سے زیادہ سے زیادہ دو ہزار روپے نقد چندہ حاصل کرسکتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں ...

مزید پڑھیں »

ریلوے : آئی آر سی ٹی سی، آئی آر ایف سی اور آئی آر سی او این کے شیئرز کواسٹاک انڈیکس کرنے کی تیاری

وزیر خزانہ ارون جیٹلی بجٹ پیش کرنے سے قبل

مرکزی سرکاری دائرہ کار کی صنعتی اکائیوں کااستحکام، انضمام اور انہیں تحویل میں لینے کے کام کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور ایک مربوط سرکاری شعبہ ‘آئل میجر’ جلد ہی قائم کیاجائیگا۔پردھان منتری مدرا یوجنا کے بجٹ نشانے کو ...

مزید پڑھیں »