چینی کمپنیوں سے متعلق مرکزی حکومت کی ہدایت پر ہی عمل کیا جائے گا: سبھاش دیسائی

ممبئی : ایسے وقت میں جب ہندوستان اور چین کے مابین تناؤ بڑھتا جارہا ہے ، سب کی نگاہیں چینی کمپنیوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر مہاراشٹر حکومت کے موقف پر تھیں۔ کچھ دن پہلے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے کہا تھا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے منسوخ نہیں ہوئے تھے۔ ممبئی

Read More

میعاد میں توسیع یا سبکدوشی ، چیف سکریٹری کے مستقبل پر بحث جاری

ممبئی: چیف سکریٹری اجے مہتا کی میعاد 30 جون کو ختم ہورہی ہے اور اس پر بحث جاری ہے کہ کیا ان کی میعاد میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا پھر نہیں ۔ اس سے قبل اجئے مہتا کو چیف سکریٹری کی حیثیت سے توسیع دی جا چکی ہے۔ مہاوکاس آ گھاڑی میں

Read More

چین بات چیت کی زبان نہیں سمجھتا، اب تک کے تجربات سے ثابت: کانگریس

کانگریس ترجمان نے کہا کہ جب بھی چین نے سرحد پر کشیدگی کی فضا پیدا کی، تو ہندوستان نے امن کی بحالی کی کوشش کرتے ہوئے اس سے بات چیت کی پہل کی ہے۔ لیکن اس نے ہمیشہ اس پہل کا جواب جارحیت سے دیا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ اب تک

Read More

رام دیو کے خلاف راجستھان حکومت کرے گی کاروائی

رام دیو کے خلاف راجستھان حکومت کرے گی کاروائی راجستھان حکومت میں وزیر صحت رگھو شرما نے کہا کہ وبا کے دور میں بابا رام دیو نے جس طرح سے کورونا کی مبینہ دوا بیچنے کی کوشش کی ہے، جوکہ اچھی بات نہیں ہے۔ جے پور: رام دیو کے کووڈ-19 کا صد فیصد علاج کرنے

Read More

میزورم میں 64 گھنٹے کے اندر چوتھی بار آیا زلزلہ، دہشت میں گھروں سے باہر نکلے لوگ

میزورم میں 64 گھنٹے کے اندر چوتھی بار آیا زلزلہ، دہشت میں گھروں سے باہر نکلے لوگ میزورم میں بدھ کی صبح ایک بار پھر زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ گزشتہ چار دنوں میں یہ چوتھا موقع ہے جب یہاں کی زمین ڈولی ہے۔ آج ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.1 درج کی

Read More

امیش دیوگن کی “معافی” قابل قبول نہیں

صادق رضامصباحی ہندوستانی مسلمانوں کی کم نصیبی کہیے یاان کی نااہلی یابلفظ دیگر پسماندگی وزوال کی دردناک نتیجہ خیزی کہ ایک درد کم نہیں ہوپاتاکہ دوسراشروع ہوجاتاہے۔مسلمانوں کادردبھی پریشان ہے کہ بے چارہ کہا ں کہاں سے اٹھے،سارابدن توچھلنی ہے ۔ ۱۵؍ جون کو نیوز ۱۸کے اینکرامیش دیوگن نےہندوستان کے راجہ ہم سب کے خواجہ

Read More

کرونا کے باوجود جگناتھ یاترا کی اجاز ت

سمیع اللہ برہمن ہندؤوں کی آستھا اور سپریم کورٹ: کل سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے اڑیسہ میں ہندوؤں کی جگناتھ یاترا کو طبی ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے ہری جھنڈی دکھا دی ہےکرونا وائرس کے لاکڈاون میں گرچہ بازاروں اور دفتروں کے لیے طبی ہدایات کے ساتھ رعایت دی گئی ہے، لیکن

Read More

کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے

ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا اعلان کیا ہے ،جس میں

Read More

آرما گیڈن سے پہلے ۔۔۔؟

عمر فراہی طاقتور بے دین ہوں تو وہ مال غنیمت کے حصول کیلئے چنگیز اور ہلاکو کی طرح اپنی سرحدوں کا تعین خود کرتے ہیں ۔طاقتور دیندار ہے تو اس کے ذولقرنین اور عمر ہونے کی بھی گواہی دی جاسکتی ہے مگر جو کمزور ہیں وہ چاہے دیندار ہو یا بے دین ان کے مظلوم

Read More

وارڈ نمبر 65 اندھیری میں گھر گھر جاکے چیک ہو رہا ہے جسمانی درجئہ حرارت

ممبئی (انصاری حنان) خبر ممبئی کے اس علاقہ کی ہے جو علاقہ شہر ممبئی میں کورونا وائرس سے شروعات میں ہی متاثر ہو گیا تھا ہماری مراد اندھیری مغرب سے ہے جی ہاں قارئین اندھیری ممبئی کا وہ علاقہ ہے جہاں کورونا وائرس سے متعلق شہر کے ابتدادائی معاملات سامنے آئے تھے لیکن آج علاقہ

Read More