معیشت کے کل ہند تجارتی و معاشی اجلاس میں امریکی تاجر فرینک اسلام کا خطاب

دو سو سے زائد افراد کی شرکت،اہم اداروں کو ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا ممبئی : ممبئی کے اسلام جمخانہ میں معیشت میڈیا کے دس سالہ سفر کی تقریب کی مناسبت سے آٹھواں کل ہند تجارتی و معاشی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے دو سو سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ

Read More

ہندوستان کاجمہوری دستور:دنیا کا سب سے طویل آئین

از:عطاء الرحمن نوری ،مالیگائوں(ریسرچ اسکالر) ہندوستان، 15؍ اگست 1947ء کو برطانوی تسلط سے آزاد ہو ا، اور 26؍ جنوری 1950 ء کو ہندوستانی آئین کا نفاذ کیا گیا اور ہندوستان ایک خود مختار ملک اور ایک مکمل طور پر ری پبلکن یونٹ بن گیا، جس کاخواب ہمارے رہنمائوں نے دیکھا تھا، اپنے خون جگرسے گلستاں

Read More

فروخت شدہ کپڑے کو شکایت کی بنیاد پر واپس لے لیتے ہیں گلاب پارک کے قیصر بھائی

دانش ریاض برائے معیشت (معیشت نیوز )مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں واقع ممبرا کا گلاب پارک بازار اب قرب و جوار میں شہرت کا باعث بن گیا ہے کہ یہاں سستے سے سستا اور مہنگے سے مہنگا سامان ملتا ہے۔اجڑنے اور بسنے کی داستان سموئے مذکورہ بازار جہاں علاقے کے لوگوں کے لئے ٹریفک کا

Read More

درگاہوں کو نذرانہ وصولنے کی جگہ نہیں فیض پہنچانے کا آستانہ بنایا جائے

حاجی وارث علی شاہ دیوا سنستھان کے صدر حاجی صدیق وارثی کا کہنا ہے کہ درگاہوں کے مجاورو سجادہ نشین اگر عالم انسانیت کی بھلائی کے لئے کام کریں تو یہ بڑا کا م ہوگا ۶۰۰سالہ خاندانی تاریخ کے حامل حاجی وارث علی شاہ دیوا سنستھان کے صدر حاجی صدیق وارثی ان لوگوں میں شامل

Read More

صوفیانہ مزاج ہی موجودہ ماحول کو بہتر بنا سکتا ہے

دیوا شریف کے احرام پوش شاکر شاہ وارثی کا خیال ہے کہ موجودہ ماحول میں وارث پاک کی تعلیمات ہی اہم کردار ادا کرسکتی ہیں مدھیہ پردیش کے شہر اندورکے علاقہ خضرانہ میں رہائش پذیر دیوا شریف کے احرام پوش شاکر شاہ وارثی ان لوگوں میں ہیں جنہوں نے وارث پاک کی تعلیمات کی روشنی

Read More

’’مسلمان تملق پسندانہ مزاج سے آزاد ہوں تبھی بہتری کے مواقع میسر آئیں گے‘‘

وارثیہ سلسلہ کےمرید محمداشرف خان وارثی نے جہاں ممبرا کے مسلمانوں کو قریب سے دیکھا ہے وہیں دھاراوی کی تجارتی برادری کے ساتھ معاملات طے کئے ہیں۔مسلم اکثریتی علاقوں پر موصوف کی گہری نظر رہی ہے معیشت کے مدیر دانش ریاض کے ساتھ ہوئی گفتگو میں انہوں نے ان تمام پہلوئوں پر بات کی ہے

Read More

حجاب والی باڈی بلڈر لڑکی جس نے توڑدی روایات کی زنجیریں

وداکرا(کیرلہ):23 سالہ مجسیا بانو جب کوچی میں منعقد کیرلہ کے ریاستی سطح کے باڈی بلڈرس کے مقابلہ میں عورتوں کے سیشن میں حجاب پہن کی اتریں تو تماشہ بین کی حیرت کی انتہانہ رہی۔ اس لیے کہ اس سے پہلے حجاب پہن کر کوئی لڑکی اس طرح کیمقابلہ میں نہیں آئی تھی۔ مجسیا کے طرز

Read More

مدینہ کی تاجر لڑکیوں نے فرینک اسلام سے سیکھے کامیاب بزنس کے اصول

واشنگٹنـ/نئی دہلی: “آپ نہ صرف سعودی عرب بلکہ پوری دنیا کا مستقبل ہیں اور مجھے آپ کے سفر اور کہانی نے بہت متاثر کیا”یہ الفاظ تھے ہندنژاد نامورامریکی تاجر ، لیڈر اور مخیر کے جب ان سے سعودی عرب کی نوجوان تاجر عورتوں کے ایک گروپ سے امریکہ میں ملاقات ہوئی۔ان دوشیزاؤں میں سے اکثر

Read More

ہانگ کانگ میں ایشیا برانڈ ایوارڈ کے لئے ایکزیکان ایمپیکس کا انتخاب

۱۳ویں ایوارڈ پروگرام میں قائم سید ہندوستان کا نام روشن کریں گے ممبئی: (معیشت نیوز) انڈین انڈسٹریز ایسو سی ایشن (آئی آئی اے) کے ذریعہ ۱۰ستمبر ۲۰۱۸؁ کو ہانگ کانگ میں ہونے والے ۱۳ویں ایشیائی برانڈ ایوارڈ کے لئے ایس ایم ایز سیکٹر میںایکزیکان ایمپیکس کا نام انڈین انڈسٹریز ایسو سی ایشن کی طرف سے

Read More

سیلاب متاثرہ کیرالہ میں نفرت و محبت کی دو مثالیں

اگر ہندووں نے عیدالاضحیٰ کی نماز کے لئے مندرکھول دیا تو برہمن فیملی نے عیسائی کی ریسکیوکشتی پر سواری سے انکار کردیا کیرلا میں سیلاب کے دوران بدھ کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال دیکھنے کوملی۔یہاں کی مسجد سیلاب کی وجہ سے پانی میں ڈوب گئی تھی۔ ایسے میں عیدالاضحیٰ کی نماز

Read More