بنیادی صفحہ / خصوصی ویب (صفحہ 3)

خصوصی ویب

خصوصی ویب

نائب صدر جمہوریہ کے ہاتھو ں سدھیندر کلکرنی کی کتاب کا اجراء

نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری سدھیندر کلکرنی کی کتاب کا اجراءکرتے ہوئے جبکہ مصنف کے ساتھ ریاستی وزیر ونود تاوڑے اور انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’منفی تاثر ختم کرنے کے لیے جنوبی ایشیائی یونین کے امکانات پر عملی نقطہ نظر سے غور و فکر کرنا پڑے گااور ہمیں اس سلسلے میں سست روی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے ‘‘ان ...

مزید پڑھیں »

اردو کتاب میلہ میں مجلہ “ادب سلسلہ” کی رسم رونمائی

%d8%a7%d8%af%d8%a8-%d8%b3%d9%84%d8%b3%d9%84%db%81

بھیونڈی (انصاری حنان) بھیونڈی اردو کتاب میلہ میں مرزا ورلڈ بک ہاؤس اورنگ آباد کے اسٹال نمبر ۹۲ پر سہ ماہی مجلہ “ادب سلسلہ” کے سرسید نمبر کا رسم اجراء ڈاکٹر ریحان انصاری (ایڈیٹر ہفتہ واری صبح شام بھیونڈی) کے ...

مزید پڑھیں »

بچوں کا میلہ ہے بھیونڈی کا اردو کتاب میلہ

علمی و دینی کتابوں کا ذخیرہ لیے نئی دہلی سے تشریف لائے ہدایت پبلیشرس کے مالک ابوالاعلیٰ سید سبحانی کتاب میلے سے مایوس نظر آرہے ہیں(تصویر:معیشت)

علمی و ادبی کتابیں فروخت نہ ہونے سے بیرون ممبئی سے آئے ناشرین پریشان،میلے میں بچوں کا رنگا رنگ پروگرام بھی موضوع بحث نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن بھیونڈی(معیشت نیوز)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

جامعۃ الفلاح میں تعلیمی کنونشن،ممبئی سے خالد مخدومی کی شرکت

سرسید گرلز کالج ماہل(اعظم گڈھ) کے سرپرست جناب خالد مخدومی تعلیمی کنونشن کو خطاب کرتے ہوئے

قرب و جوار کے اساتذہ نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلریا گنج (اعظم گڈھ)مشرقی اتر پردیش کا مشہور ادارہ جامعۃ الفلاح میں یک روزہ تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار کے اساتذہ بھی ...

مزید پڑھیں »

’’اسلام نےاصول و ضابطوں میں عدل کو بڑی اہمیت دی ہے‘‘

حجاج کرام میدان عرفات میں جمع ہیں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کے خطبۂ حج 2016 کا مکمل اردو ترجمہ ترجمہ: محمد عاطف الیاس، مولانا اجمل بھٹی ریسرچرز پیغام ٹی وی نظر ثانی: حافظ یوسف سراج ، ہیڈ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ ، پیغام ٹی وی تعریف اللہ ہی ...

مزید پڑھیں »

عارف نسیم خان نے اردو اکیڈمی کا نقصان کروایاہے:اشوک چوہان

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اشوک چوہان اردو جرنلسٹ اسو سی ایشن کو خطاب کرتے ہوئے (فوٹو معیشت)

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) اردو جرنلسٹ اسو سی ایشن کی طرف سے ممبئی کے اسلام جمخانہ میں منعقدہ ’’اشوک چوہان سے بات چیت‘‘پروگرام میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی ورکن پارلیمان اشوک چوہان نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

’’ندیم صدیقی نے فرض ِکفایہ ہی نہیں بلکہ حق ادا کر دیا ہے۔‘‘

ندیم صدیقی کی کتاب پُرسہ کی اجرائی تقریب میں (دائیں سے بائیں)دانش ریاض،جاوید صدیقی،علی ایم شمسی،راجندر جوشی،ندیم صدیقی،مشتاق انتولے،سید جلال الدین،جمیل صدیقی کو اسٹیج پر دیکھا جاسکتا ہے جبکہ سامنے کی رو میں حاضرین کا منظر (تصویر: معیشت)

مرحوم شعرا و ادبا کے تذکروں، اور یادوں پر مشتمل کتاب’پُرسہ‘ کی تقریبِ اجرا میں ادب دوستوں کی کثیر تعداد میں شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:(معیشت نیوز) ندیم صدیقی نے ادب و صحافت کو جس طرح برتا ہے ...

مزید پڑھیں »

القلم اسکول:سالانہ جلسہ میں طلبہ و طالبات کا تعلیمی مظاہرہ

القلم انگلش اسکول کے سالانہ جلسہ میں طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازتے ہوئے سید ہدایت اللہ،منظر احسن سلفی اور مولانا ابو بکر سلفی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے(تصویر: معیشت)

بہترین خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو انعامات سے نوازا گیا نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز) سائن میں واقع القلم انگلش اسکول کا سالانہ تعلیمی مظاہرہ اسکول کی بلڈنگ میں منعقد ہواجس میں طلبہ و طالبات نے ...

مزید پڑھیں »

چنئی کی حالت ہنوزابترالبتہ لوگوں نے راحت کی سانس لی!

ریلیف کیمپ میں مقامی عوام دوپہر کا کھانا کھاتے ہوئے (تصویر معیشت )

کافی دنوں بعد نظر آیا سورج، البتہ راحت رسانی کا کام ابھی بھی چیلنج بناہوا ہے،مسجدوں سے ہندو اور مسلمانوں کے لیےریلیف کا کام جاری! منصور عالم عرفانی برائے معیشت ڈاٹ اِن چنئی سے معیشت ڈاٹ ان کی خصوصی رپورٹ! ...

مزید پڑھیں »

ممبئی کے ملّت نگر میں ایجوکیشنل گائیڈنس پروگرام

جموں و کشمیر کے ایجوکیشن ڈائرکٹر شاہ فیصل طلبہ و طالبات کو خطاب کرتے ہوئے جبکہ اسٹیج پر پدم شری محمود الرحمن ،اطہر صدیق،خالدمخدومی ،لیاقت علی اور مبارک کاپڑی کو دیکھا جاسکتا ہے؛(تصویر: معیشت)

ڈائرکٹر ایجوکیشن جموںو کشمیرشاہ فیصل،چیرمین ممبئی مرکنٹائل بینک پدم شری محمود الرحمن،انکم ٹیکس کمشنروسیم الرحمن ومبارک کاپڑی کی شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’جہد مسلسل اوربھر پور محنت کے ذریعہ آپ اپنے ہدف کو پاسکتے ہیں اگر آپ ...

مزید پڑھیں »