حیدرآباد مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں پہلا اردو جاب میلہ اب 4 فروری ، 11 بجے دن سے آن لائن منعقد ہوگا۔ واضح رہے کہ اُردو جاب میلے کا اُردو یونیورسٹی ، تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی، سیٹ ون اور ویکر سیکشن ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک انعقاد عمل میں...
