بنیادی صفحہ / کاروباری / کامیابی کی کہانیاں (صفحہ 2)

کامیابی کی کہانیاں

کامیابی کی کہانیاں

ژوربا سے زارا تک کا سفر

zara

انعام اللہ بھکروی اس کا باپ ریلوے ملازم تھا۔ تنخواہ نہایت کم،جس سے گزارا کرنا بھی مشکل تھا۔ اپنے والد کی کمائی اور گھر کے حالات دیکھ کر اس نے بھی محنت مزدوری شروع کر دی۔ وہ کپڑوں کی دکان ...

مزید پڑھیں »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی کہانی

microsoft

بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بل گیٹس (Bill Gates) مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ بل گیٹس 1955ء میں (امریکہ )واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے نیسٹل میں ایک معمول خاندان ...

مزید پڑھیں »

آئی کے ای اے کا بانی ’’کمپارڈ‘‘ کی کہانی

i k e a

ند یم الرشید یورپ میں واقع ’’ایگنے ریاڈ‘‘ ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ ہمارے یہاںپنجا ب کے دیہاتوںمیں جس طرح ٹیو ب ویل اور کنووؤں کے آس پاس سرسبزکھیتوںاورچند کچے پکے گھروں کی آبا دی کو ’’کھوہ‘‘ کہاجاتاہے، اسی طرح ’’یورپ‘‘ ...

مزید پڑھیں »

ٹھیلے سے میکڈونلڈ تک

Mcdonald

مولانا ندیم الرشید مشہور ومعروف امریکی کمپنی ’’میکڈونلڈ‘‘، دنیا میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کی سب سے بڑی چین ہے۔ اس کمپنی کے 121 ممالک میں 40 ہزار سے زائد ریسٹورنٹ کام کر رہے ہیں۔ اس کے ملازمین کی تعداد دنیا ...

مزید پڑھیں »

کے ایف سی کی کہانی

KFC

مولانا انعام اللہ چار سال کی عمر میں والد کا سایہ اس کے سر سے اٹھ گیا۔ والدہ نے باپ کی ذمہ داریاں بھی اپنے ذمے لے لیں۔ اس بچے کی سمجھ بوجھ کچھ بڑھی تو گھریلو کاموں میں ماں ...

مزید پڑھیں »

ایپل کمپنی کی داستان

apple company

والدین نے رخت سفر باندھا۔ اسے دو حصوں میں تقسیم کیا اور کاندھوں پہ رکھ لیا۔ پھر جانے کیا خیال آیا کہ انہوں نے سامان میں سے ایک نگ کو الگ کر لیا۔ یہ انہیں زائد از ضرورت بوجھ محسوس ...

مزید پڑھیں »