عالم نقوی ہم این ڈی ٹی وی ،پرنےرائے اور رَویش کمارکی ٹیم کو سلام کرتے ہیں کہ وہ،جھوٹ اور فریب کے اس دجالی عہد میں ،ہر حال میں سچ بولنے اور سچ کا ساتھ دینے والے ’ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں‘ کا مصداق بنے ہوئے ’سیسہ پلائی ہوئی دیوار ‘کی طرح مظلومین و مقہورین کے ساتھ...
