نئی دہلی : (یو این بی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیںآدھی رات سے نافذ ہو گئی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافے سے مہنگائی کے اور بڑھنے کے آثا ر پیدا ہو گئے ہیں۔ پٹرول 1.69 پیسہ فی لیٹر مہنگا ہوا ہے جبکہ ڈیزل کے داموں میں 50...
