فرانس کا نیوکلیائی ریئکٹر لگانے میں چین نے ہندوستان سے بازی ماری

نئی دہلی: (یو این بی): ہندوستان میں فرانس کے نیوکلیائی ریئکٹر لگانے کی خاطر مرکزی حکومت سے گزشتہ چار سالوں سے بات چیت چل رہی ہے جو کہ ابھی تک بے نتیجہ ہی ثابت ہوئی ہے، لیکن چین نے ویسا ہی فرانسیسی ریئکٹر اپنے یہاں لگوا لیا جو دو سال میں شروع بھی ہو جائے

Read More

انسفوسس کے سی ای او شیبو لال کے پاس امریکہ میں 700 فلیٹ

بنگلورو : ( یو این بی ) ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی آئی ٹی سروسیز کمپنی انفوسس کے سی ای او شیبو لال کے پاس امریکہ میں 700 فلیٹ ہیں۔ امریکہ کے نارتھ ویسٹ پیسفک کوسٹ پر پھیلے یہ سبھی اپارٹمنٹ شیبولال کے خاندان کی کمپنی انوویشنس انویسٹ منٹ مینجمنٹ انڈیا کے ہیں۔ یہ

Read More

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سپریمو شرد پوار کی مسلم عمائدین سے ملاقات

ممبئی:(نمائندہ معیشت)’’میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ گذشتہ پارلیمانی انتخابات میں مسلم ووٹ صرف کانگریس -این سی پی کو ملا ہے جبکہ ہماری حکومت نے مسلمانوں کے بہت سارے مسائل کو حل کرنے میں تساہلی سے کام لیاہےلیکن میں یقین دلاتا ہوں کہ بہت جلد آپ کے مسئلوں کا حل پیش کردیا جائے

Read More

ہیلی کاپٹرسودا معاملے میں دو گورنروں سے پوچھ تاچھ ممکن

نئی دہلی:(یو این بی ) اگسٹا ویسٹ لینڈ ڈیل میں ہوئے گھوٹالہ معاملے کی جانچ کر رہی سی بی آئی اس معاملے میں دو ریاستوں کے گورنر وںسے بھی پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے۔ سی بی آئی نے پوچھ تاچھ کے لئے ان گورنروں سے وقت مانگا ہے۔ غور طلب ہے کہ وی آئی پی

Read More

ریڈیو چینلوں کی جلد نیلا می ہوگی

نئی دہلی: (یو این بی ) وزیراطلاعات و نشریات پرکاش جائوڑیکر کا کہنا ہے کہ حکومت جلد ہی نئے ریڈیو چینلوں کے لئے نیلامی شروع کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی نجی ایف ایم ریڈیو کو خبروں کے نشریات کی اجازت بھی دی جائے گی۔ میڈیا اور انٹر ٹینمنٹ پر منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب

Read More

شیئر بازار گزشتہ دو ہفتے میں سب سے کم سطح پر

نئی دہلی:(یو این بی)بامبے شیئر بازار میں لگاتار تیسرے دن گراوٹ جاری رہی اور آخری گھنٹے میں ہوئے کاروبار سے سنسکس 96 پوائنٹ گر کرکے دوہفتے کی نچلی سطح پر آ گیا۔ عراق میں تشدد جاری رہنے کے بیچ سرمایہ کار کافی تشویش میں ہیں اور اسکا یہاں بازار پر اثر پڑاہے۔ بمبئی شیئر بازار

Read More

ہندوستانی نژاد سا ئنس داں ڈاکٹر سنجے راجا رام کو فوڈ پرائز

واشنگٹن: (یو این بی ) امریکہ میں ہندوستانی نژاد سائنس داں ڈاکٹر سنجے راجا رام کوسال 2014 کے لئے عالمی فوڈ پرائز سے نوازا جائے گا ۔ راجا رام کو یہ اعزاز گیہوں کی فصل میں بہتری لانے کے لئے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے دیا جا رہا ہے۔ راجا رام میکسیکو میں

Read More

مکيش امبانى ہندوستان کےاميرترين شخص۔ شاہ رخ خان ۱۱۴؍ویں مقام پر

انل امبانی چوٹی کے ۱۰؍ امیروں کی فہرست میں شامل ۔۴؍فيصد خواتين نے بھى اميروں کى فہرست ميں جگہ حاصل کى ہے ممبئی: ريلائنس انڈسٹرىز کے مالک مکيش امبا نی ۱۸ء۹؍ ارب ڈالر کى املاک کے ساتھ ملک کے اميرترين شخص بن گئے ہيں جبکہ ان کے بھائى انل امبانى چوٹى کے ۱۰؍ اميروں کى

Read More

منبع تحریک ….. وارین بفیٹ

“میں ہمیشہ سے جانتا تھا کہ میں دولت مند بنوں گا۔ مجھے نہیں لگتا کہ کبھی ایک منٹ کے لئے بھی میرے دل میں اس حوالے سے کوئی تردد پیدا ہوا ہو.” وارین بفیٹ سی این بی سی نیوز چینل پر دنیا کے دوسرے سب سے امیر شخص وارین بفیٹ کے ساتھ جو 31 بلین ڈالر

Read More