آر ٹی ای کے تحت اسکولوں میں داخلے نہ کرانے پر اسکولوں کے خلاف کارروائی ممکن

اسکولوں میں داخلوں کے معاملے پر تنازعہ ناندیڑ: (یو این بی): ناندیڑ کے امدادی و غیر امدادی اسکولوں میں طلباء کے داخلوں پر تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔آر ٹی ای کے تحت داخلے نہ دینے کی شکایت کے بعد ضلع پریشد نے اسکولوں کی میٹنگ بلائی ۔ میٹنگ میں اسکول کے ذمہ داروں سے داخلوں کی

Read More

جیٹ اتحاد ڈیل پر سنگا پور میں جانچ

سنگا پور: (یو این بی ) ابو ذہبی کے جیٹ اتحاد کے ساتھ ہوئے قرار کو لیکر جیٹ ایئر لائنس کی مشکلیں ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور کی ایجنسی نے معاہدہ میں مقامی قانون کی ممکنہ خلاف ورزی کی جانچ شروع کر دی ہے۔ اتحاد سے پچھے سال جیٹ ایئر لائنس میں24 فیصد

Read More

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت کی نئی حکمت عملی، 22 چیزوں پر رہے گی گہری نظر

نئی دہلی: (یو این بی): بڑھتی ہوئی مہنگائی نے نوزائیدہ مودی حکومت کے لیے پریشانیاں بڑھانی شروع کر دی ہیں۔ خصوصاً خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کے لیے حکومت نے محاذ بندی شروع کر دی ہے۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی نے اس سلسلے میں اعلان کیا ہے کہ 22 چیزوں کی قیمتوں پر حکومت

Read More

جلد شروع ہوگی 4جی سروس: مکیش امبانی

نئی دہلی،: (یو این بی) ریلائنس انڈسٹریز کی 40 ویں سالانہ عام میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہاکہ معیشت کی خراب حالت کے باوجود کمپنی نے اچھا مظاہرہ کیا۔ مکیش امبانی نے کہا کہ گزشتہ سال کمپنی کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود ملک کی ترقی میں

Read More

صرف 500روپئے میں ہوائی سفر

نئی دہلی: ( یو این بی ) ایئر ایشیا انڈیانے ایک بار پھر ہوائی سفر کرنے والے لوگوں کو تحفہ دیا ہے۔ ایئر ایشیا انڈیا نے مسافروں کو صرف پانچ سو روپئے میں ہوائی سفر کا موقع فراہم کیا ہے۔ ایئر ایشیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سفر کاوقت محدود کیا گیا ہے۔

Read More

مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ برائے ایشیائی مطالعات:ہندوستانی تہذیب کا علمبردار

ترجمہ: دانش ریاض سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ بڑی ہی خوش اسلوبی کے ساتھ دس سالہ سفر طے کرکے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوگئے ۔لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شکست کاتجزیہ کیا جارہا ہے لیکن سابق وزیر اعظم نے اپنی خاموشی کے باوجود ملک کے لئے جو کام انجام دیا ہے وہ

Read More

میڈیا لینس کے دس برس…..

دانش ریاض چند روز قبل جناب ڈاکٹر خورشیدسید صاحب نے مجھے میڈیا لینس کے ایک مضمون کو اردو میں منتقل کرنے کے لئے کہا تو میں نے فوری طو ر پر ترجمہ کر کے اسے روانہ کردیا۔لیکن مضمون ا س قدر فکر انگیز تھا کہ میں اس کے اثرات کو دیر تک محسوس کرتا رہا۔دراصل

Read More

کیا آپ سستا مکان بنانا چاہتے ہیں

ممبئی میں جبکہ سستے مکانات کے لئے لوگوں کا تگ و دو جاری ہے،کچھ ایسے لوگ ہیں جو سستے مکانات کی تعمیر کا جائزہ لے رہے ہیں۔غیر قانونی مکانات کی تعمیر کے درمیان اگر سستے مکانات فراہم کئے جائیں تو کیا لوگ اسے قبول کریں گے پیش ہے ہاورڈ سنکوٹاکی رپورٹ یو ں تو یہ

Read More

ایک اسکول جہاں قائد تیار کئے جاتے ہیں

فضلانی گلوبل لاکیڈمی نے مختصر مدت میں ہی اپنی شناخت قائم کر لی ہے۔جنوبی ممبئی میں واقع اس ادارے نے سیکڑوں ایسے فارغین دئے ہیں جو آج سماج میں کچھ بہتر کارنامہ انجام دے رہے ہیں ۔پیش ہے آرزو شوکت علی کی اجمالی رپورٹ فرح چشمہ والا اپنی بچی کی پڑھائی سے بہت مطمئن ہیں،انہیں

Read More

سونے کی گرتی قیمت نے خریداروں کو لبھایا ہے

بازار میں اگر گولڈ بیچنے والوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے تو اس سے زیادہ لمبی قطار ان خریداروں کی ہے جو اس خاص موقع کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔پیش ہے دانش ریاض کی رپورٹ ان دنوں (Gold)سونے کی قیمت میں بتدریج گراوٹ نے گہنے کے خریداروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دی ہیں۔خواہ

Read More