آخر سائرہ شاہ حلیم کی کامیابی کیوں ضروری ہے؟

دانش ریاض،معیشت،ممبئی ممبئی میں رہتے ہوئے مغربی بنگال کی سیاست پر یوں تو میں گذشتہ الیکشن سے ہی نظریں گڑائے بیٹھا ہوں لیکن آج کے ضمنی الیکشن میں سائرہ شاہ حلیم کی کامیابی کیوں ضروری ہے اس پر لکھنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں۔بالی گنج ضمنی انتخاب میں جہاںحزب اقتدار ترنمول کانگریس نے بی جے

Read More

جی ہاں! آپ ہندو راشٹر میںجی رہے ہیں

دانش ریاض،معیشت،ممبئی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی اس خوش گمانی میں جی رہی ہے کہ چونکہ ان کے باپ دادا حکمران تھے لہذا انہیں بھی وہ حقوق چاہئیں جنہیں حکمراں طبقہ انجوائے کرتا ہے۔پدرم سلطان بود کا بھوت اس قدر سوار ہے کہ جب وہ اپنے حلقہ احباب میں ہوتےہیں تو اپنے آپ

Read More

آخر اس بے حسی کا علاج کیا ہے؟

دانش ریاض گذشتہ روزجامع مسجد نیرُل نوی ممبئی میں میں نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد کسی کے انتظار میں گیٹ پر کھڑا تھا کہ دفعتاً بارش شروع ہوگئی۔گیٹ کے پاس ہی بڑی سی چھتری لگی تھی لہذا میں اس کے سائے میں چلا گیا کہ اچانک میری نظر گیٹ پر کھڑی ایک ہندو عورت

Read More

ملک میں معاشی نابرابری پر گفتگو کیوں نہیں؟

دانش ریاض نوٹ بندی (جسے عرف عام میں اب نوٹ بدلی کہا جارہا ہے )کے نتیجے میںجن ایک فیصد کو فائدہ ہوا ہے اس کا تذکرہ شاید کسی اور پیرائے میں ہمارے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کرتے نظر آئے ہیں لیکن الفاظ و جملوں کی ساخت ایسی رہی ہے کہ عوام نے کم ہی سمجھا

Read More

ممبئی کے بوہرہ اور اسماعیلی

٭دانش ریاض بہترین حکمت عملی خراب حالات میں بھی سود مند نتائج فراہم کرتی ہے جبکہ بسا اوقات سازگار ماحول میں بھی کوئی لائحہ عمل بہتر ثابت نہیں ہوتا ۔ اس وقت جب کہ اسلام کرائسس میں ہے اس کے ماننے والے ہی دو فرقے انتہائی برق رفتاری اور پورے اطمینان کے ساتھ اپنا سفر

Read More

رزق حلال کا اکتساب مسلمانوں کا طرہ امتیاز رہا ہے

دانش ریاض کیا یہ المیہ نہیں کہ ایک طرف اگر ’’حلال‘‘ کے خلاف تحریک چل رہی ہے تو دوسری طرف مسلمان’’ حلال‘‘ سے دور ہوتے جارہے ہیں۔رزق حلال کا اکتساب مسلمانوں کا طرہ امتیاز رہا ہے۔رزق حلال کی تلاش میں مسلمانوں نے دور دراز کے سفر طے کئے ہیں۔ لمبی مسافتوںکی مشقتوں کو برداشت کرکے

Read More

اقلیتوں کو قومی معاشی دھارے میں شامل کیا جائے

دانش ریاض ’’قومی دھارا‘‘ویسے ہی ذو معنی لفظ ہے جیسے ’’جمہوریت‘‘۔جس طرح جمہوریت کا نام لے کر کھلے عام غیر جمہوری طریقے اختیار کئے جاتے ہیں اور اس کی تشریح اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کی جاتی ہے اسی طرح قومی دھارے میں شمولیت کا ڈھنڈورا پیٹ کر ان مذہبی اختیارات کو سلب کرنے

Read More

پارلیمانی الیکشن 2014کے لئے مسلمانوں کا کوئی مشترکہمطالبہ کیوں نہیں ہے؟

دانش ریاض آخر مذہبی تنظیموں اور سماجی جماعتوں نےامن و تحفظ، مذہبی آزادی ،ریزرویشن،اردو کا فروغ،اقلیتوں کے لئے بجٹ جیسے موضوعات پر پہلے سے ہی کسی سیاسی پارٹی سے مفاہمت کیوں نہیں کی؟عین انتخابات سے قبل مختلف گروہوں کااعلان اور شاہی اماموں کی حمایت و مخالفت کیا ملک کے مسلمانوں کی غلط شبیہ نہیں پیش

Read More

سیاست اب تجارت بن گئی ہے

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ 543 رکنی لوک سبھا کے لیے انتخابی سرگرمیاں شباب پر ہیں۔ہر پارٹی دوسری پارٹی کو مات دینے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے اختیار کر رہی ہے۔چونکہ انتخاب ایک مہنگا عمل ہے اور ان کے انعقاد کے لیے خود حکومت ایک کھرب روپے تک صرف کرتی ہے۔لہذا

Read More

ظفر سریش والا : مسلم لاشوں کی سوداگری کرنے والانریندرمودی کا حمایتی مسلم چہرہ

دانش ریاض یہ 2009کی بات ہے جب میں کولکاتہ میں اسلامی بینکنگ پر سیمینار منعقد کر رہا تھا ۔اس وقت ’’پارسولی کارپوریشن ‘‘اسلامی مالیات میں کام کرنے والی مشہور کمپنی کے بطور ابھر رہی تھی۔میں نے پروگرام میں ’’پارسولی کارپوریشن‘‘کو بطور اسپانسر شریک ہونے کی دعوت دی۔جسے ظفر نے قبول کرتے ہوئے ملاقات کا وقت

Read More