ہندوستانی مالیاتی بازار: سرمایہ کاری کا ایک محفوظ وسیلہ

مابعد اصلاحات ہندوستانی نظام معیشت بڑی نمایاں تبدیلیوں کی گواہ رہی ہے۔ ان اصلاحات نے متعدد پرائیوٹ اور بیرونی بینکوں کو یہاں کے بازار میں داخلے کا راستہ دکھایا، جس کے نتیجے میں کارکردگی اور بارآوری میں مجموعی طور پر خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستانی شعبہ بینک کاری پبلک سیکٹر، پرائیوٹ سیکٹر اور غیرملکی

Read More