روس -یوکرین اناج پرتاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت نارمل ہوگئی

 ماسکو:روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات کے حوالے سے ہونے والے تاریخی معاہدے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں پہلی مرتبہ کمی آئی ہے۔ جمعے کو ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں گندم کی قیمت روس یوکرین جنگ شروع ہونے سے پہلی والی سطح پر چلی گئی ہیں۔ خیال رہے

Read More

نئی دہلی:ٹماٹر، پیاز اورآلو کی فصل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ

ئی دہلی خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔ ٹماٹر، پیاز اورآلو (ٹی اوپی) کی فصلوں کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کے لئے موسمی حالات سمیت کئی عوامل یا اسباب ذمہ دار ہیں ۔ ان عوامل میں

Read More

نسیم اختر: سورن مندر میں لنگر کے لئے 33 ٹن اناج کا عطیہ کرنے والا مسلمان

نسیم اختر گزشتہ 15 سالوں سے سکھوں اور مسلمانوں کو نزدیک لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ پنجاب میں سکھ-مسلم مشترکہ فاؤنڈیشن چلاتے ہیں اور پنجاب بھر میں مشہور ہیں۔ ملیر کوٹلہ: امرتسر میں واقع سکھوں کا مشہور گردوارہ ’سورن مندر‘ میں ملیر کوٹلہ کے مسلمانوں کی جانب سے 33 ٹن اناج کا عطیہ

Read More

لالو پرساد یادو کی سزا پر بحث مکمل:چارہ گھوٹالہ

سی بی آئی عدالت کل اپنا فیصلہ سنائے گی رانچی۵ ؍جنوری : اربوں روپے کے چارہ گھوٹالہ کے معاملہ میں قصور وار قرار دیئے گئےراشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی سزا پر جمعہ کو بحث مکمل ہوگئی ہے ۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت کل اپنا فیصلہ سنائے

Read More

تلنگانہ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں گراوٹ سے کسانوں کو تشویش

حیدرآباد 26دسمبر(یواین آئی )تلنگانہ کے مختلف مقامات پر ٹماٹر کی قیمتوں میں اچانک گراوٹ ہوگئی ہے۔باورچی خانہ کی اس اہم شئے کی قیمتوں میں اچانک کمی سے کسانوں میں تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ تقریبا ایک ماہ پہلے اس کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا تھا ۔ شہر حیدرآباد میں فی کلو ٹماٹر دس روپئے

Read More

کسانوں سے 34546 میٹرک ٹن دالیں خریدی گئیں

نئی دہلی۔27اکتوبر: سرکاری ایجنسیوں نے رواں خریف فصل کے مارکیٹنگ سیز ن کے ایم ایس کے دوران 25 اکتوبر 2016 کو 34546.69 میٹرک ٹن دالیں مونگ اور اُڑد خریدیں۔ ایف سی آئی، نیفیڈ اور ایس ایف اے سی کسانوں سے خریف کی دالیں خرید رہے ہیں تاکہ دالوں کی پیداوار والی ریاستوں میں ان کی

Read More

حکومت اپنے فاضل ذخیرے سے چنا دال جاری کرے گی

نئی دہلی،22 اکتوبر 2016 : قیمتوں سے متلعق آج ایک بین وزارتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ۔ یہ میٹنگ صارفین امور کے محکمے کے سکریٹری ہیم پانڈے کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں دالوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاستی سرکاروں کو چنا جاری کرنے کے

Read More

دال کی بڑھتی قیمت: اب ڈاکیہ آپ کے گھر پہنچائے گا دال

نئی دہلی، 15 اکتوبر (ایجنسی): دال کی قیمت میں اضافے سے عوام کافی پریشان ہے اور سرکار نے اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے ایک بے حد اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بازار میں دالوں کی بڑھتی قیمت اور سرکاری ریٹیل سنٹروں کی کمی کو دیکھتے ہوئے مودی حکومت نے عزم کیا

Read More

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دال کے دام اور بڑھنے کی امید

نئی دہلی: (ایجنسی )عام آدمی کے کھانے کا لازمی حصہ مانی جانے والی ارہر کی دال کے دام آسمان چھونے لگے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں تقریبا دو گنے سے بھی زیادہ اضافہ درج کرتے ہوئے ارہر کی دال 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ارہر جسے تور یا پیلے رنگ کی دال بھی کہا

Read More

غذائی مصنوعات میں خطرناک جراثیم کش ادویہ

نئی دہلی:(ایجنسی) حکومت کی طرف سے مختلف خوردہ اور تھوک دکانوں سے جمع بہت سی سبزیاں، پھل، دودھ اور دیگر کھانے کی مصنوعات کے نمونوں میں جراثیم کش ادویہ کے حصے پائے گئے ہیں جو صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہیں نامیاتی مصنوعات کی فروخت کرنے والی دکانوں سے بھی اكٹھے کئے گئے مصنوعات میں جراثیم

Read More