ممبرا میں خواتین کے ذریعہ پہلا Shop for a Causeکا آغاز

گھروں میں پکے لذیذ کھانوں کی فراہمی کے لئے Matbakhمطبخ کا قیام ،آن لائن آرڈر پر ڈلیوری کی یقین دہانی ممبرا: (معیشت نیوز) معیشت میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ نے اقرا انٹرنیشنل وومنس الائنس کے اشتراک سے 12اپریل 2021 کو زمزم ہال کوسہ میں فوڈ فیسٹیول کاانعقاد کیا اور “شاپ فار اے کاز” Shop for a Cause

Read More

ڈاکٹر نواز دیوبندی کی آن لائن تقریب پذیرائی

عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر نواز دیوبندی کی شاعرانہ عظمتوں کے اعتراف میں راولپنڈی پاکستان سے شائع ہونے والے ادبی رسالے ماہنامہ “چہار سو” نے خصوصی اشاعت کے طور پر مئی جون کا شمارہ “ ڈاکٹر نواز دیوبندی نمبر” کے عنوان سے شائع کیا ہے لہذا موقع کی مناسبت سے انٹرنیشنل قلم فاؤنڈیشن کے زیر

Read More

نمازخبری موبائل ایپ لانچ ، مساجد کمیٹی بھوپال نے کی پہل

موبائل ایپ کو اردو،ہندی اورانگریزی میں بھی کیاجاسکتاہےسرچ بھوپال :بھوپال مساجد کمیٹی نے ائمہ وموذنین کی تنخواہوں میں اضافہ کولےکر صوبائی حکومت کو نیا پرپوزل بھیجاہے۔ اسی کے ساتھ کمیٹی نے شہر کی مساجد میں ہونے والی نماز کے اوقات کو جاننے کے لئے ’’نمازخبری ‘‘کے نام سے موبائل کو لانچ کیاہے۔ بھوپال کونوابوں کی

Read More

’امیزن‘ ایپ اب دہلی اور ممبئی میں بھی دستیاب

بنگلورو، 20 دسمبر (ایجنسی): امیزن انڈیا نے سوموار کو دہلی اور ممبئی میں ’امیزن ناﺅ ایپ‘ لانچ کیا جس پر صارفین مختلف مقامی ریٹیل دکانوں سے روزانہ استعمال کی 5000 سے زیادہ ضروری اشیاءکی خریداری کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے خریداری کرنے پر صرف 2 گھنٹے میں یا قبل سے مقررہ مدت

Read More

ای-والیٹ اور بینکنگ ایپ محفوظ نہیں: کوالکوم

نئی دہلی، 14 دسمبر (ایجنسی): ایک جانب مرکزی حکومت ملک میں موبائل فون کے ذریعہ ڈیجیٹل پیمنٹ کو فروغ دینے پر زور دے رہی ہے، وہیں چپ سٹ بنانے والی کمپنی کوالکوم کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کوئی بھی موبائل ایپلی کیشن محفوظ نہیں ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کوئی بھی

Read More

بھوپال میں اب آن لائن ملے گی مچھلی

بھوپال، 10 دسمبر (ایجنسی): مدھیہ پردیش کی راجدھانی میں مچھلی کھانے کے شوقین لوگوں کے لیے ایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ نئے سال سے انھیں آن لائن آرڈر پر گھر بیٹھے ہی تازہ مچھلی ملنے لگے گی۔ مچھوا فلاح اور فروغ مچھلی کے وزیر انتر سنگھ آریہ کی صدارت میں ہوئی ایک میٹنگ میں بتایا

Read More

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی ’اسمارٹ

Read More

170 سال پرانے منّالال دواسازآن لائن ضرورت مندوں تک پہنچ رہے ہیں

1844 میں وجيےورگی خاندان میں دواسازی کی شروعات ہوئی تھی۔ اس خاندان کی چار نسلیں اس میں گزر گئیں۔آج دنیا جسے فارماسوٹكلس کے نام سے جانتی ہے، کبھی ہندوستان سے لے کر یونان تک اسے دواسازی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بیماریوں کے علاج کے لئے ادویات گھول کر پلانا اور کھلانے کے کام

Read More

ملک میں قومی زرعی ای۔ بازار کا آغاز

نئی دہلی(معیشت نیوز) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت موہن بھائی کلیان جی بھائی نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ حکومت نے قومی زرعی ای بازار (این اے ایم) کے قیام کے لئے 200 کروڑ روپے کے بجٹ کی ایک اسکیم کو یکم جولائی 2015 کو منظوری دی تھی۔ اس اسکیم کا نفاذ

Read More

ڈیجیٹل میڈیا میں’’علی نستعلیق‘‘ انقلاب برپا کرے گا:سید منظر

واٹس ایپ ، فیس بک ودیگر سوشل سائٹس اورمیڈیا میں اردو زبان کونستعلیق رسم الخط میں بآسانی پڑھا جاسکے گا۔ نمائندہ معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:( معیشت نیوز) اردو زبان کے چاہنے والوں کیلئے یقیناًیہ ایک خوش خبری ہے کہ اب اردو ویب سائٹس اورسو شل میڈیا، واٹس ایپ ، فیس بک، اسکائپ وغیرہ میں آپ

Read More