مسلمانوں کا معاشی اور تعلیمی ڈیٹا تیار کریں

مشرف شمسی  رمضان کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔عوام سے زکوٰۃ،فطرہ،صدقۃ اور امداد کی رقم جو ادارے جمع کرنے ہیں اُن کی آفس کے سامنے مستحق اور غیر مستحق لوگوں کی قطاریں اس اُمید کے ساتھ نظر آتی ہیں کہ اس مقدس مہینے میں اُنہیں کچھ امداد مل جائے گی جس سے انہیں کم

Read More

آبپاشی کے بغیرمتاثرہوتی زراعت

مادھوری سنہا گیا، بہار شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں نے بھی ملک کی تعمیر میں برابر کا حصہ ڈالا ہے۔ جہاں صنعتیں اور کارخانے شہر کی معیشت میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں وہیں دیہی علاقہ زراعت کے ذریعے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ ویسے بھی ہندوستان کو زرعی ملک کہا

Read More

خستہ حال سڑک سے ترقی کیسے گزرسکتی ہے؟

جمیل احمد محسن  پونچھ  قدیم زمانے میں لوگ پیدل چل کر میلوں سفر کرتے تھے۔ اسی دوران مختلف معاشی سرگرمیاں اور دیگر امور بھی سر انجام دیتے تھے۔جوں جوں ترقی ہوتی گئی،سب چیزیں بدلتی گئیں۔ آج کل سب کچھ بری بحری اور ہوائی راستوں کے ذریعے سے ممکن ہے۔لیکن کسی بھی چیز کو اور کسی

Read More

نیٹ ورک ایریاسے بہت دور ایک گاؤں کا درد

سنیتا جوشی جگتھانا، اتراکھنڈ ہندوستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہونے جا رہا ہے جو جلد ہی 6G (چھ جی)نیٹ ورک کو اپنائیں گے۔ درحقیقت ہندوستان نہ صرف معیشت بلکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاملے میں بھی دنیا کا لیڈر بن رہا ہے۔ ایک طرف یہ زمین کے اوپر چاند اور سورج کو

Read More

خلیجی ممالک چاہتے ہیں غزہ پر اسرائیل کا قبضہ۔

مشرف شمسی  سعودی عرب میں غزہ میں جنگ بندی کو لیکر دنیا کے اسلامی ممالک کی اہم ترین میٹنگ ہوئی جس میں ایران نے اسرائیل پر دباؤ بنانے کے لئے سبھی اسلامی ممالک کے سامنے تجویز پیش کی تھی کہ وہ اپنے اپنے رشتے اسرائیل سے منقطع کر لیں اور ساتھ ہی اسرائیل کو تیل

Read More

زراعت کے ذریعے بااختیارہوتی دیہی خواتین

تانیہ چورسو، اتراکھنڈ ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کئی سطحوں پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں بھی چلائی جا رہی ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں زراعت ہی وہ شعبہ ہے جہاں خواتین سب سے زیادہ بااختیار ہیں۔ بلکہ یہ کہا

Read More

غربت اور بیروزگاری کے ستم سے پریشان نوجوان

سیدہ طیبہ کاظمی پونچھ ”غربت تشدد کی بدترین شکل ہے۔“ یہ بات بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کہی تھی۔ یہ بیان بتاتا ہے کہ غربت کتنی ظالمانہ ہو سکتی ہے اور لوگ اس سے کس قدر بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ نیتی آیوگ کے مطابق جموں و کشمیر میں 12.58فیصد آبادی قومی غربت کی لکیر

Read More

زرعی ملک کے بے روزگار کسان

منیشا/مونیکا لنکرنسر، راجستھان ملک کی ترقی میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔آج بھی ہندوستان جیسے بڑے ملک میں بہت سے چھوٹے گاؤں ہیں جہاں نوجوانوں کی ایک بڑی آبادی بے روزگار ہے۔ یا تو ان کے پاس روزگار کا کوئی ذریعہ نہیں ہے یا پھر انہیں شہروں کی طرف ہجرت کرنا پڑتا ہے۔

Read More

کیا متبادل کرنسی کا استعمال ڈالر کی بالادستی کا خاتمہ کر پائے گا؟

اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض  ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر  دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا  ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لوگوں نے ڈالر کے زوال کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہوں، اور معیشت میں  ہونے والے

Read More

پیر پنجال میں بدلتا سیاحتی منظر

سیّد انیس الحق پونچھ سرحدی ضلع پونچھ اور راجوری سے متصل پیر پنجال کے خوبصورت نما پہاڑ اور ان پہاڑوں سے گزرتی تاریخی مغل شاہرہ کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے سیاحتی نقشے سے غائب خطہ پیر پنجال ان دنوں سیاحتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ حال ہی میں جموں کشمیر

Read More