ہندوستانی مسلمان صرف گلف ممالک میں ہی کیوں جاتے ہیں؟

عمیر انس ،نئی دہلی بیرون اسفار کرنے والے حضرات ایک بات محسوس کرتے ہونگے کہ آج ہندوستانی نوجوان تمام ممالک میں اچھی، چھوٹی، درمیانی نوکریوں میں بڑی تعداد میں کام کرنے جا رہے ہیں، پنجابیوں نے کناڈا اور امریکہ کو اپنا مرکز بنا رکھا ہے، گجراتی افریقہ، انگلینڈ، میں ہیں تو تاملوں نے ملیشیا ،

Read More

ہندوستانی معیشت پرپاکستان اور بنگلہ دیش کی ایک سرجیکل اسٹرائک

ویزہ پالیسی اور ای مائیگریٹ سسٹم سےخلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب سے ہندوستانی ملازمین کی نوکریاں پاکستان اور بنگلہ دیش منتقل آصف نواز برائے معیشت ڈاٹ اِن پچھلے کئی دہائیوں سے ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کافی گرمی دیکھی گئی ہے جس نے دونوں ملکوں کے درمیان مزید معاشی اور ثقافتی رشتوں کو

Read More

ترکی میں 10 ہزار سرکاری ملازمین کو برخاست کیا گیا

استنبول، 31 اکتوبر (ایجنسی): ترکی میں بغاوت کی کوشش کے معاملے میں تقریباً 10 ہزار سرکاری ملازمین کو برخاست کر دیا گیا اور 15 سے زیادہ میڈیا مراکز کو بند کیا گیا۔ اس سال جولائی میں بغاوت کی کوشش کے لئے امریکہ میں رہنے والے مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے پیروکاروں کو ذمہ دار

Read More

ہندوستانیوں کو برطانیہ میں ملازمت حاصل کرنا ہوا مشکل

برمنگھم، 5 اکتوبر (ایجنسی): اب برطانیہ میں ہندوستانی شہریوں کو ملازمت حاصل کرنا انتہائی مشکل ہوگا کیونکہ یہاں ملازمت اور تعلیم حاصل کرنے کے مقصد سے آنے والے غیر یوروپی ممالک کے باشندوں کی تعداد میں تخفیف کرنے کا منصوبہ نہ صرف تیار ہو گیا ہے بلکہ اس کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

Read More

ا ب کویت میں ہندوستانی ملازمین مصیبت میں مبتلا

کمپنی کے ساتھ سفارت خانہ بھی مدد پر آمادہ نہیں ،ملازمین کا الزام ممبئی:(معیشت نیوز و ایجنسی)خلیجی ممالک میں ہندوستانیوں کی زندگیاں بد سے بدتر ہوتی جارہی ہیں۔عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمت میں کمی نے مذکورہ ممالک پر دور رس اثرات چھوڑے ہیں یہی وجہ ہے کہ اب وہاں ملازمین کی کوئی ضرورت نہیں

Read More

بن لادن گروپ کا 50 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

ریاض : (معیشت نیوز) سعودی عرب کی ایک بڑی تعمیراتی کمپنی ’بن لادن گروپ‘ نے سعودی حکومت کی جانب سے تیل کی کم قیمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد اپنے 50 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہےجس کا راست اثر ہندوستان پر بھی پڑے گا۔معیشت ڈاٹ اِن نے گذشتہ برس

Read More

سعودی عرب :90 پیشوں پر 26 ممالک کے شہریوں کا کنٹرول

ہندوستان کے بالمقابل پاکستانی تارکینِ وطن کی تعداد سرفہرست،بیشتر شعبوں پر ان کا قبضہ ہے مکہ مکرمہ (معیشت نیوز) ہندوستان کی جانب سے ویژہ پالیسی کااثر بیرون ملک ملازمت کرنے والے ہنددوستانیوں پر بھلے ہی نہ پڑا ہو لیکن شروع سے ہی سعودی عرب کی ملازمتوں پر پاکستانیوں کا قبضہ برقرار ہے۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

Read More

کیا اوورسیز (مین پاورکنسلٹنسی) کا کاروبار ختم ہونے والا ہے؟

خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب میں ملازمت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔حکومت ہند کے ساتھ بیرونی حکومتیں بھی اوورسیز کے کاروبار کو کارپوریٹ کے حوالے کرنا چاہتی ہیں جبکہ مین پاور کنسلٹنسی سے جڑے ایجنٹ حضرات کف افسوس ملنےکےسوا کسی اور اقدام کے لیے تیار نہیں ہیں ۔پیش ہے دانش ریاض کی رپورٹ یہ

Read More

جی سی سی ڈاکٹروں کو’’خَدَمات ‘‘کی ’’خِدمت‘‘ پر اعتراض

گامکا سے وابستہ ڈاکٹروں نے حکومت سے مداخلت کرتے ہوئے غریبوں کے حقوق کےتحفظ کا مطالبہ کیا نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:(معیشت نیوز)بیرون ملک خصوصاً کویت ملازمت کے لیے جانے والے افراد کا میڈیکل چیک اپ خَدَمات انٹریگیٹ سالوشنس پرائیویٹ لیمیٹڈ KISPL))کی طرف سے کیے جانے پر جی سی سی میڈیکل سینٹرس کے ڈاکٹر

Read More

اوورسیز کاروباریوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)ای مائیگریٹ سسٹم اوورسیز (مین پاور)کا کاروبار کرنے والوں کے لیے مسلسل پریشانیاں کھڑا کرتا جارہاہے۔تکنیکی خرابیوں کی شکایت کے باوجود جب ٹاٹا کنسلٹنسی نے مذکورہ سسٹم کو ٹھیک نہیں کیا تو اب منسٹری آف اوورسیز انڈین افیئرس نے ریکروٹمنٹ ایجنٹوں کے نام ہی ایف آئی آر درج

Read More