ہندوستان میں اتنے چینلز کے مالک ہیں جیل میں! توبہ توبہ !!

‘(صحافت نے جب سے تجارت کی راہ پکڑی ہے سب سے زیادہ ٹی وی چینلز کے مالک دھوکہ دھڑی کے الزام میں گرفتار ہوئے ہیں،زی نیوز کے ایڈیٹر سودھیر چودھری سوکروڑ کی رشوت کے الزام میں جیل جا چکے ہیں جبکہ زی کے مالک نے اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کر کے گرفتاری سے

Read More

’اوبیر‘ نے حیدر آباد میں بائک ٹیکسی سروس ’اوبیر موٹو‘ لانچ کیا

حیدر آباد، 14 دسمبر (ایجنسی): ٹیکسی سروس مہیا کرنے والی کمپنی اوبیر نے اپنے بائک ٹیکسی سروس ’اوبیر موٹو‘ کا یہاں افتتاح کیا۔ تلنگانہ کے وزیر صنعت کے ٹی راما راﺅ اور اوبیر کے بانی و چیف ایگزیکٹیو افسر ٹریوس کیلینک کی موجودگی میں اس سروس کا افتتاح ہوا۔ کیلینک نے بتایا کہ میں اوبیر

Read More

ہندوستان میں مئی سے شروع ہوگا ہوا کا کاروبار، ایک سانس کی قیمت 12.50 روپے

نئی دہلی، 4 نومبر: دہلی کی ہوا اتنی خراب ہو چکی ہے کہ یہاں سانس لینا بھی مشکل ہے۔ دیوالی کے بعد یہاں کی ہوا مزید زہریلی ہو گئی ہے۔ دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ دہلی کی آلودگی سے حکومت بھی فکرمند ہے لیکن ایک راحت کی خبر یہ ہے

Read More

نیٹ ورکنگ کے ذریعہ کمپنیوں کا کاروبار:کتنا حقیقت کتنا فسانہ

نہال صغیر ،ممبئی مارکیٹنگ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں کسی بھی اشیاء یا خدمات کے فوائد توبتائے جاتے ہیں لیکن اس کے تاریک پہلوؤں پر کبھی بھی روشنی نہیں ڈالی جاتی ۔اب چونکہ گھر گھر گاؤں گاؤں قریہ قریہ ٹی وی پہنچ چکا ہے ۔لہٰذا یہ کام اور آسان ہوگیا ہے

Read More

بر صغیر میں تعلیم کے نام پر دکانداری زوروں پر ہے!!

جویریہ صدیق بر صغیر ہند و پاک میں تعلیم منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔اب بچوں کی تعلیم و تربیت سے زیادہ ان سے پیسہ وصولنے کی ترکیبیں تلاش کی جاتی ہیں۔تعلیمی نظام کے ساتھ تعلیمی معیار بھی گرتا جا رہا ہے ۔پاکستان کے تناظر میں پیش ہے درج ذیل تحریر(ادارہ) بچے کی صحت اور

Read More

فری ٹو ایئرآئی پلس فیملی ٹی وی چینل کی ممبئی میں لانچنگ

مذکورہ ٹی وی چینل معاشرے میں اخلاقی اقدار کے فروغ اور ملک کی سلامتی و بقا کے لئے کام کرےگا :زید خالد پٹیل ممبئی : آج ممبئی سی ایس ٹی میں واقع مراٹھی پتر کار سنگھ میں آئی پلس ٹیلي ميڈيا پرائیویٹ لمیٹڈ، نے فری ٹو ایئر فیملی ٹی وی چینل، آئی پلس ٹی وی

Read More

نینو ٹکنالوجی کا تعارف اورامکانات

محمد آفتاب عالم صدیقی طالبعلم ، بی ٹیک نینو ٹکنالوجی امیٹی یونیورسٹی نوئیڈا ،این سی آر، دلی تعارف    نینو ٹکنالوجی کا بیج معروف ماہر طبعیات ریچارڈ پی،فینمانس کی تاریخی تقریر کے بعد1959, میں بویاگیاتھا۔ فیمانس کے یہ الفاظ کہ “اس کی تہہ میں بہت سی جگہیں ہیں ۔”، نے ہمیں اس بات کی ترغیب

Read More