پیغام رسانی کے لئے مشہور وہاٹس ایپ بریک ڈائون،کروڑوں صارفین پریشان

ممبئی(معیشت نیوز) پیغام رسانی کے لئے مشہور ایپ وہاٹس ایپ بریک ڈائون ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوچکا ہےدریں اثناء پوری دنیا میں کروڑوں صارفین پریشان نظر آئے۔پریشانی کے دوران امریکہ ،برطانیہ ،افریقہ سمیت کئی براعظموں کے صارفین نے وہاٹس ایپ کے کریش ہونے کے بعد ٹیوٹر کا سہارا لے لیا۔جبکہ اس دوران وہاٹس کے

Read More

اتحاد بلڈرس اینڈ ڈیولپرس صرف مکان نہیں اطرف بھی خوبصورت بناتاہے

ممبرا کوسہ کی تعمیرمیں مذکورہ کمپنی نے اہم خدمات انجام دی ہیں جسے آج بھی لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:شبیر خان دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن بجٹ فلیٹس کی اصطلاح گوکہ کارپوریٹ تعمیراتی کمپنیوں میں زیادہ مستعمل ہے لیکن اس کی عملی تعبیر صرف نوی ممبئی سے متصل ضلع تھانے کےشہر ممبرا

Read More

نئے سال کے مدنظر 31 دسمبر کو بھیجے گئے 14 ارب وہاٹس اَپ میسج

نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): ملک میں نئے سال سے قبل کی شام یعنی 31 دسمبر کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے وہاٹس اَپ پر 14 ارب پیغامات بھیجے گئے۔ لوگوں نے اس مرتبہ روایتی وسائل مثلاً ایس ایم ایس یا گریٹنگ کارڈ کی جگہ نئے سال کی مبارکباد پیش کرنے کے لیے وہاٹس اَپ

Read More

جرمنی ٹیکسٹائل میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شراکت دار

ممبئی، 5 جنوری (ایجنسی): جرمنی کے فرینکفرٹ شہر میں 10 سے 13 جنوری تک منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل، ہوم اور فرنشنگ میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شریک ملک ہے۔ یہ میلہ اس سیکٹر کا سال کا سب سے پہلا میلہ ہے جو سال بھر پورے کاروبار کی رفتار

Read More

نئے سال میں دودھ کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ!

نئی دہلی، 28 دسمبر (ایجنسی): امول اور مدر ڈیری جیسی کو آپریٹو کمپنیاں جلد ہی اپنی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر سکتی ہیں۔ دراصل کسانوں کو دی جانے والی ادائیگی کو بڑھانے کے لیے دودھ پروڈکشن کی قیمت کو بڑھانے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ ان کی سپلائی بڑھانے کے لیے

Read More

’کولونیڈ‘ کے لیے ’ایمار انڈیا‘ نے 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا

نئی دہلی، 21 دسمبر (ایجنسی): معروف رئیل اسٹیٹ ڈیولپر ایمار انڈیا نے گرو گرام (گڑگاﺅں) کے ساﺅدرن پیریفرل روڈ (ایس پی آر) پر واقع اپنے آئندہ پروجیکٹ ’کولونیڈ‘ کے لیے کیپسائٹ انفرا پروجیکٹس لمیٹڈ (سی آئی ایل) کو 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ کمپنی نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے بتایا

Read More

’امیزن‘ ایپ اب دہلی اور ممبئی میں بھی دستیاب

بنگلورو، 20 دسمبر (ایجنسی): امیزن انڈیا نے سوموار کو دہلی اور ممبئی میں ’امیزن ناﺅ ایپ‘ لانچ کیا جس پر صارفین مختلف مقامی ریٹیل دکانوں سے روزانہ استعمال کی 5000 سے زیادہ ضروری اشیاءکی خریداری کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے خریداری کرنے پر صرف 2 گھنٹے میں یا قبل سے مقررہ مدت

Read More

سائرس نے ٹاٹا کی چھ کمپنیوں سے استعفیٰ دیا، ایک بڑی جنگ کا اشارہ

ممبئی، 20 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا گروپ کی چھ کمپنیوں سے سائرس مستری نے آج استعفیٰ دے دیا ہے۔ سائرس مستری نے ٹاٹا کیمیکل، ٹاٹا پاور، انڈیا ہوٹلس، ٹاٹا موٹرس کے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا اور اس کے بعد کہا کہ کمپنی کے مفاد میں انھوں نے ٹاٹا گروپ کی ذمہ داری سنبھالی تھی اور

Read More

ای-والیٹ اور بینکنگ ایپ محفوظ نہیں: کوالکوم

نئی دہلی، 14 دسمبر (ایجنسی): ایک جانب مرکزی حکومت ملک میں موبائل فون کے ذریعہ ڈیجیٹل پیمنٹ کو فروغ دینے پر زور دے رہی ہے، وہیں چپ سٹ بنانے والی کمپنی کوالکوم کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کوئی بھی موبائل ایپلی کیشن محفوظ نہیں ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کوئی بھی

Read More

جیو سے مقابلہ کرنے کے لیے ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے نیا اسکیم لانچ کیا

نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو کے ذریعہ مفت وائس اور ڈیٹا سروس کی اپنی پیشکش کو آگے بڑھائے جانے کے درمیان ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے آج دو تقریباً یکساں اسکیم کا اعلان کیا جس میں صارفین کے لیے مفت کال اور محدود موبائل انٹرنیٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان 28 دن

Read More