دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئےگوتم اڈانی

نئی دہلی: صنعت کار گوتم اڈانی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ فوربز کی ریئل ٹائم ارب پتی فہرست کے مطابق یہ معلومات دی گئی ہیں۔ 60 سالہ بزنس ٹائیکون کی مجموعی مالیت جمعرات کو 115.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جس

Read More

ٹوکیو:مودی نے کی کاروباری برادری سے ملاقات

 ٹوکیو: وزیر اعظم نریندر مودی نے 30 سے زیادہ جاپانی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں اور سی ای اوز کے ساتھ بات چیت کی۔ جاپانی کاروباری رہنماؤں کو کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنانے کے لیے ہندوستان کی طرف سے کی گئی حالیہ اصلاحات سے آگاہ کیا اورانہیں ‘میک ان انڈیا فار دی ورلڈ’ کے

Read More

مکیش امبانی کی دولت مزید ہوئی کم

مکیش امبانی کی دولت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ اور وہ 100 بلین ڈالر کے کلب سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ یہ ہفتہ ملک کے اعلیٰ صنعتکاروں کے لیے اچھا نہیں رہا۔ ہندوستان کے ارب پتی گوتم اڈانی اور مکیش امبانی کی دولت میں زبردست کمی آئی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ بلینیئرز انڈیکس

Read More

کرناٹک:کاروبارپرفرقہ وارانہ اثرات سے فکرمندکاروباری

پرتیبھا رمن/بنگلور حال ہی میں کرناٹک بھر میں ہندوتوادی گروپوں نے حلال گوشت کے خلاف مہم چلائی ہے۔اب کارپوریٹ لیڈروں نے اپنے کاروبار پر اس کے “فرقہ وارانہ” اثرات پر تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔ عوامی فورم پر اپنی رائے دینے والے پہلے شخص بایوکون کے سربراہ کرن مجومدار شا تھیں، جنہوں

Read More

گوتم اڈانی بن گئے سب سے امیرہندوستانی

ممبئی  حالیہ برسوں میں پہلی بار ہندوستانی امیروں کو دنیا کے امیروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی آج اس فہرست میں آئے ہیں۔اس طرح گوتم اڈانی ہندوستان کے سب امیرانسان بن گئے ہیں۔ وہیں مکیش امبانی اب 11ویں نمبر پر امیر ترین بزنس مین ہیں۔ مکیش امبانی

Read More

کولکاتہ میں ویمن انٹرپرینیورشپ پر چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد

توپسیا میں منعقد ہونےوالے پروگرام میں ماہرین رہنمائی کریں گے کولکاتہ: مغربی بنگال کی خواتین کی تجارتی سرگرمیوں میں شمولیت اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیےچار روزہ ویمن انٹرپرینیورشپ ورکشاپ کا انعقاد توپسیا میں کیا گیا ہے جس میں انٹرپرینیورشپ کے ماہرین کاروباری مزاج رکھنے والی خواتین کو انٹرپرینیورشپ کے گُر سکھائیں گے۔ 18اور19نیز25اور26ستمبر

Read More

لاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر ہوگی

ممبئی : کورونا وبا کے پس منظر میں ، این سی پی کے قومی صدر شرد پوار نے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ ریاست کی موجودہ صورتحال ، چیلنجوں ، احتیاطی تدابیر اور مختلف طبقات کو امداد فراہم کرنے کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ ، تعلیم ، زراعت ،

Read More

المصباح و الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ممبرا میں تعلیمی مظاھرہ

ممبرا(پریس ریلیز ) ماہنامہ المصباح و الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات نیز خواتین کا تعلیمی مظاہرہ نور باغ ھال کوسہ ممبرا میں منعقد ہوا جس میں طلباء وطالبات نے قرات، تقریر، نظم،نعت پیش کیا.ساتھ ہی اسلامک کو ئز کا بھی انعقاد ہواجس میں تقریبا پانچ سو سےزیادہ طلباء و طالبات وخواتین نے

Read More

امامت کے ساتھ اپنی تجارت کو فروغ دے رہے ہیں مسجد اقصیٰ تنور نگر کے نائب پیش امام

انتہائی کم اجرت لے کر مسجد کی خدمت کرنے والے حافظ آفتاب عالم خان ان خوش نصیبوں میں ہیں جنہیں اچھے ٹرسٹیز کی محبت حاصل ہے ممبرا: یہ عام تاثر ہے کہ مسجدوں میں ائمہ کرام اور موذن حضرات کو معقول تنخواہ نہیں دی جاتی بلکہ ٹرسٹیوں کا رویہ بھی دوستانہ نہیں رہتا۔ضروریات زندگی کے لئے جہاں

Read More

تعلیم کے ذریعہ لڑکیوں کا مستقبل تابناک بناناہی سیما یادوکا مقصد

ہردوئی: کلاس روم میں مدھم لائٹ ہے، دیواریں بچوں کی پنٹنگ سے سجی ہوئی ہیں اور 36 سالہ سیما یادو 25 لڑکیوں پر مشتمل ایک گروپ کو پڑھا رہی ہیں جو ایک کونے میں دائرہ بنائے ہوئے بیٹھی ہیں۔ یہ وہ لڑکیاں جنہوں نے کبھی اسکول کا منھ نہیں دیکھا تھا یا مختلف وجوہات کی

Read More