بنگلور میں اینڈرائڈ ڈیولپمنٹ اورسافٹ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کا کامیاب انعقاد

بنگلور(معیشت نیوز):انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آٹومیشن کی راہ پر تیز رفتاری کے ساتھ گامزن آج کی اس دنیا میں نوجوانوں کا ان ترقی پذیر ٹیکنالوجیز میں ہنرمند ہونا ناگزیر ہوگیاہے۔ اور اینڈروئیڈ تو اسمارٹ فونز کے لئے لازمی حصہ بن گیا ہے جس میں مہارت حاصل کرنا اچھی ملازمت اور اچھی تجارت کا ضامن ہے۔ لیکن

Read More

کمپنی کو نئی بلندیوں پر پہنچانے کے رہنما اصول

عبدالمنعم فائز،شریعہ بزنس کمپنی کا ہر گزرتا دن اسے تباہی کے قریب لےجا رہا تھا۔ لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح یکے بعد دیگرے کمپنی چھوڑ کر جارہے تھے۔ مگر پھر اس کمپنی کو ایک کرشماتی صلاحیتوں کا نوجوان میسر آگیا۔ بازی پلٹ گئی۔ تباہی نے یوٹرن لیا اور خوشحالی کی منزلیں طے ہونے لگیں۔

Read More

آپ کون ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟علحدہ شناخت قائم کرنا بڑا چیلنج

شیلندر سنگھ ٹیکس پارک اسکوئیا کیپٹل کمپنی کے ایم ڈی ہیں ۔ وہ کہتے ہیں: معاف کیجئے گا آپ کون ہیں؟ یہ ممکنہ طور پر سب سے زیادہ عام سوال تھا جو مجھ جیسے ایک نئے آنٹرپرینر کے بانی کے طور پر امریکہ میں سب سے زیادہ پوچھا جاتا تھا۔ شاید یہ میری زندگی کا

Read More

ایک عالم دین نے تجارت کا آغاز کیسے کیا

عظیم ’اسلم شیخوپوری‘ کےمعمر والد نے دونوں پاؤں سے معذور اپنے جواں سال بیٹے پر نگاہ ڈالی۔ ان کے تن بدن میں سردی کی ایک لہر دوڑ گئی۔ وہ ایسے دن کے تصور سے لرز گئے جب ان کا بیٹا اپنی معذوری کے باعث گلی گلی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گا۔ وہ اللہ کی

Read More

سوال آپ کے جوابات اسلامی اسکالرز کے

سوال آپ کے جوابات اسلامی اسکالرز کے نفع متعین کرنے کا طریقہ سوال ::میں ایک حج و عمرہ ٹریولر کو سرمایہ کاری کے لیے کچھ رقم دینا چاہتا ہوں تاکہ حجاج کرام یا معتمرین کے گروپ کو لے جانے کے بعد جو نفع حاصل ہو، اس میں شریک ہو سکوں۔ ان صاحب کا کہنا ہے

Read More

کاروباری مقابلہ اور شرعی ہدایات

کاروباری مقابلہ کوئی بری چیز نہیں۔ صارفین کو بہتر سے بہتر چیز پہنچانا اور خریدار کا دل جیتنا بہت بڑی نیکی ہے۔ ایسا کاروباری مقابلہ (business competition) جس میں بنیادی مقصد گاہک کو لوٹنا ہو ، زیادہ سے زیادہ دولت جمع کرنا اور اپنے کاروباری حریف (business copetitor) کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاناہو، ایسے مقابلے

Read More

ملازمت سے بہتر تجارت ’’نوکری نہیں، نوکر مانگو‘‘

علی وقاص الحق میرے فون کی گھنٹی بجی۔ فرحان بول رہا تھا۔ ’’علی بھائی! اس جمعے کو عصر کے بعد میرے نئے دفتر کا افتتاح اور دعا ہے، آپ کو ضرور آنا ہے۔‘‘ مجھ سے آنے کا وعدہ لے کر اس نے فون بند کر دیا۔ میں نے جلدی سے موبائل میں ریمائنڈر سیٹ کیا

Read More

انتظامی امور اور قیادت میں این ایل پی کا کردار

عمران بلخی انتظامی امور اور ٹیم لیڈر شپ میں NLP ایک قیمتی معاون صلاحیت ثابت ہوتی جس کے ذریعہ آپ اپنا اثرو رسوخ بڑھا سکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنی گفتگو، تربیت، تحرک اور انتظامات کی صلاحیت کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔دراصل NLPیا( Neuro-Linguistic Programming) موجودہ دور میں کارپوریٹ میں اپنی بقا کی ضمانت

Read More