سعودی عرب: ٹیک اسٹارٹ اپ سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین یورپ سے زیادہ
ریاض : ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق سعودی عرب میں ٹیکنالوجی سٹارٹ اپ سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین کی تعداد یورپ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی اینڈیورانسائٹ رپورٹ میں بھی کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ٹیک میں خواتین کے لیے سٹارٹ اپ
Read More