شہر بلڈانہ میں علم کی جوت جگانے والا نوجوان آنٹرپرینر

دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی سے محض پانچ سو کلومیٹر دوری پر واقع شہر بلڈانہ اپنی خوبصورتی و رعنائی کے ساتھ خوشگوار موسم کے لئے بھی خاصا مشہورہے۔اجنتا کے پہاڑی سلسلوں پر بسا یہ شہر تعلیمی اعتبار سے بھی کافی شہرت رکھتا ہے۔ ۸۲فیصد شرح خواندگی کے ساتھ اسے

Read More

دیانت داری کا پیامبر اٹلی کاامیر ترین شخص لیونارڈو ڈیل

انعام اللہ میں اس بات کا زندہ ثبوت ہوں کہ آپ دیانت دار رہتے ہوئے دولت بھی کما سکتے ہیں اٹلی کی اس عورت کے لیے وہ دن بہت کٹھن تھا، جس روز اس کا خاوند اس دنیا سے کوچ کر چکا تھا۔ ڈھیروں ذمہ داریاں اس کے کاندھوں پر ڈال دی تھیں۔ چار بچے

Read More

بیسٹ بائی کے بانی رچرڈ شلزے کی کہانی

ماں باپ کے لیے وہ دن خوشی کا سامان لایا جس روز ان کا بیٹا شلزے پیدا ہوا۔ وہ اس خوشی میں اپنے ہمسایوں کو بھر پور طریقے سے شامل نہ کر پائے، کیونکہ غربت اور تنگ دستی نے ان کے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ ان کا گھر ایک جھونپڑی پر مشتمل تھا۔

Read More

لارس ارکسن نے ملازمین کو کبھی حقیر نہیں سمجھا

انعام اللہ لارس ارکسن (Lars Ericsson) ایک موجد اور انٹرپرینور تھا۔ اس نے 1876 ء میں اپنے ایک دوست کی مدد سے ایک چھوٹی سی الیکٹرو مکینیکل ورکشاپ کھولی، جس نے ترقی کرتے کرتے ایک دن کمپنی ارسن (Ericsson)کی صورت اختیار کر لی۔ آج اس کے پروڈکٹ دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ اس کمپنی

Read More

ہمت، عزم اورحوصلے کا ناقابلِ یقین سفر

انعام اللہ ناکامی نے پے درپے پانچ بار چنگ کے چاروں شانے چت کر دیے، مگر اس نے ہار ماننے سے انکار کر دیا۔ وہ استاد بننا چاہتا تھا۔ وہ دیکھتا تھا ہر شخص اس کے استاد کا احترام کرتا ہے۔ اور علم کی بڑی قدر کی جاتی ہے۔ دوسری جانب ظاہری حالات اس کے

Read More

کامیابی کا سفر مختصر نہیں ہوتا

انعام اللہ امریکا کے اس نوجوان کے لیے جنوری کی ایک عام رات تھی، سرد، اداس اور اجنبیت لیے ہوئے۔ وہ ایک سائنس کا طالب علم تھا، مگر اسے بزنس پڑھنے کا جنون تھا۔ کاروبار سے اسے بے حد دلچسپی تھی، مگر کبھی اس نے تجارت کے لیے عملی قدم نہیں اٹھایا تھا۔ وہ دنیا

Read More

پاکستان کی 40 امیرترین تجارتی فیملیاں

ترجمانی :دانش ریاض (پاکستان کے نام نہاد شدت پسند بھلے ہی ہندوستان کے خلاف معاندانہ چالیں چلتے نہیں تھکتے لیکن وہاں کی تاجر برادری آج بھی ہندوستان سے تجارتی تعلقات استوار کرنے میں فخر محسوس کرتی ہے۔ممبئی و دہلی میں ہونے والے ٹریڈ فیئرس اس کی بہترین مثال پیش کرتے ہیں جہاں بڑی تعداد میں

Read More

پائٹروباریلا کی داستان

انعام اللہ آج کل لوگوں نے بہت سے کاروبار شروع کر رکھے ہیں۔ کوئی چھوٹی سی دکان کا مالک ہے۔ کسی نے اپنی ذاتی کمپنی لگا رکھی ہے۔ کوئی ہتھ ریڑھی چلا کر گزارا کر رہا ہے۔ کسی نے اپنے گھر میں ہی دکان نما اسٹور کھول رکھا ہے۔ کئی سال کا عرصہ بیت جانے

Read More

آرتھر ای اینڈرسن کی کہانی

اینڈرسن کے والدین حالات کے ستائے اپنے ملک ناروے اور رشتے داروں کو چھوڑ کر امریکا میں آ بسے۔ امیدوں کے دیے جلائے جب یہاں پہنچے، تو ان کی توقعات کے چراغ گل ہوگئے۔ یہاں کا ذرہ ذرہ ان کے لیے اجنبی تھا۔ یہاں کے درو دیوار ان کے لیے بے گانے تھے۔ وہاں تو

Read More

فورڈ کے مالک ہنری فورڈ کی داستان

ہنری فورڈ (Henry Ford) ایک مریکی صنعت کار اور فورڈ موٹر کمپنی کا بانی تھا۔ فورڈ کمپنی امریکا کی دوسری اور دنیا کی پانچویں بڑی آٹو میکر کمپنی ہے۔ امریکا کی پانچ سو بڑی کمپنیوں میں سے آٹھویں نمبر پر ہے۔ 2009 ء میں اس کی آمدنی 118.3 بلین ڈالر تھی۔2008 ء میں اس نے

Read More