اتحاد بلڈرس اینڈ ڈیولپرس کے منیجنگ پارٹنر شبیر خان ممبرا کو دے رہے ہیں نئی پہنچان

دانش ریاض برائے معیشت مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں سہیادری پہاڑی سلسلہ اوراُلہاس ندی کاڈیلٹاجسے عرف عام میں کھاڑی کہا جاتا ہے کے بیچ بسا شہر ممبرا اب دنیا میں غیر معروف نہیں ہے۔’’بدنام گر نہ ہوں گے کیا نام نہ ہوگا ‘‘اس شہر کی مقبولیت پر صادق آتا ہے ۔۱۹۸۰؁ کی دہائی میں جب

Read More