ایس بی آئی نے صارفین کو بھیجا ایس ایم ایس، نظر انداز کرنے پربند ہوجائے گا اکائونٹ

اسٹیٹ بینک آف انڈیا اپنے صارفین کو طویل وقت سے ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔ بینک اپنے صارفین سے کے وائی سی پوری کرنے کے لئے کہہ رہا ہے۔ ممبئی : ملک کا سب سے بڑا سرکاری بینک بھارتیہ اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) اپنے صارفین کو مسلسل ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔

Read More