رگھو رام راجن کے جانے سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچے گا

نئی دہلی (ایجنسی و معیشت نیوز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر رگھو رام راجن کے دوسری مدت کے لئے انکار کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس نے نریندر مودی حکومت کی سخت تنقید کی اور کہا کہ انہیں ایک برس سے نشانہ بنایا جا رہا ہے. کانگریس

Read More