’’مرکزی حکومت اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے آر بی آئی کا غلط استعمال کر رہی ہے‘‘: پی چدمبرم

نئی دہلی، 25 نومبر: منگل کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے بینکنگ سیکٹر میں کارپوریٹ اداروں کے داخلے کی اجازت دینے والی ریزرو بینک آف انڈیا کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بینکاری کی صنعت کو کنٹرول کرنے کے لیے ’’گہرے گیم پلان‘‘ کا حصہ قرار دیا۔ چدمبرم نے

Read More

دہلی میں بے نقاب ہورہے ہیں چہرے!

محمدشارب ضیاء رحمانی این ڈی ایم سی نے دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام اے پی جے عبدالکلام روڈکردیاجس پروزیراعلیٰ اروند کجریوال نے ٹویٹ کرکے این ڈی ایم سی کومبارکبادپیش کی ہے ۔مغل بادشاہوں میں اکبرفرقہ پرستوں کے نزدیک قابل احترام ہے کیونکہ اس نے دین الٰہی کی بنیادڈالی تھی،دوسری طرف اورنگ زیب سے

Read More